13/09/2025
*راولپنڈی اور اسلام آباد يونيورسٹيوں کا ھال چيک کريں یہاں لڑکوں نے اپنے اپنے گينگ بنا رکھے ہيں ہر نيو آنے والے لڑکوں سے بے روخہ سلوک کيا جاتا ھے اور اس يونيورسٹی کی لڑکياں بھی پريشان رہتی ہيں ان لڑکوں سے پڑھاٸی خراب نہ ھو چھگڑا نہ بنے اس لٸے گھر بتايا نہيں جاتا*
* *ان يونيورسٹيوں ميں پڑھانے سے بہتر ھے اپنے بچوں کو ايسی تعليم ہی نہ ديں جہاں صرف رسواٸی اور زلالت ملے کيوں کہ یہ لڑکے بگڑے ھوۓ ماں باپ کی اولاد ہيں اور نہ انتظاميہ کچھ کہتی ھے انہيں اب بہت سی ايسی باتيں ہيں جو یہاں لکھ نہيں سکتا ہمارے ہی ملک کی بدنامی کا باٸز بنينگی وہ باتيں*
CCD
افسران سے درخواست ھے کہ انکا بھی سوفٹٸر اپڈيٹ کريں