H&H Transport Services

H&H Transport Services H & H TRANSPORT SERVICE
> We operate a fleet of more than 100 vehicles in both rental and leasing.
> Import, Export & General order supplies.
(1)

Our Vision

We will lead our industry by defining service excellence and building unmatched customer loyalty. Growth and Profitability. We will be dedicated to continuous innovation and pursue new ideas and opportunities to accelerate our services growth. We will recognize and reward excellent performance, which drives superior results. Community Responsibility

We will be role model business lead

ers in the Pakistan cities and communities in which we operate. We will develop and implement business practices consistent with safeguarding the environment.

ھمارے ملک میں اردو کے حالیات دیکھ کر افسوسیات ھوتا ھے۔ لوگوں نے اردو کا بیڑہ غرقیات کر دیا ھے۔ براہ مہربانی اپنی قومی زب...
09/09/2026

ھمارے ملک میں اردو کے حالیات دیکھ کر افسوسیات ھوتا ھے۔ لوگوں نے اردو کا بیڑہ غرقیات کر دیا ھے۔ براہ مہربانی اپنی قومی زبانیات کی قدریات کریں۔شکریات

برطانیہ کے تعلیمی اداروں کے منتظم بہت گھٹیا لوگ ہیں ۔ معلوم انسانی تاریخ کی خوبصورت ترین اور بہترین منتظم وزیر اعلیٰ پنج...
09/09/2026

برطانیہ کے تعلیمی اداروں کے منتظم بہت گھٹیا لوگ ہیں ۔ معلوم انسانی تاریخ کی خوبصورت ترین اور بہترین منتظم وزیر اعلیٰ پنجاب کوکنیزوں سمیت خصوصی نشست کا اہتمام کرکے نہیں بٹھایا ہے ۔
ہم آیندہ اپنے بچوں کو برطانیہ نہیں بھجوائیں گے ۔
بلکہ پاکستان میں شریف سکول آف ایمینینس میں برطانوی طلبہ کو پڑھانا شروع کردیں گے ۔
بائیکاٹ بائیکاٹ ۔ برطانوی نظام تعلیم کا بائیکاٹ ۔

*سندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیا۔*
09/09/2026

*سندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیا۔*

🚨 توجہ فرمائیں / اہم اطلاع 🚨تصویر میں نظر آنے والے شخص نے [ریگل ٹریڈ] سے لیپ ٹاپ چوری کیا ہے۔ سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج م...
09/09/2026

🚨 توجہ فرمائیں / اہم اطلاع 🚨
تصویر میں نظر آنے والے شخص نے [ریگل ٹریڈ] سے لیپ ٹاپ چوری کیا ہے۔ سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج میں اس کی شکل واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔
واقعے کی تفصیلات:
تاریخ: [08/9/2026]
وقت [شام 6: بجے]
مقام: [Shop # g18/b Student Computer ]
لیپ ٹاپ کی تفصیل: [MacBook]
اگر کوئی بھی شخص اس بندے کو پہچانتا ہو یا اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات رکھتا ہو، تو برائے مہربانی فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبر: [03434388801]
(برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ چور کی نشاندہی ہو سکے

*کے ایم س سی کی عمارت میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا*```آگ میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں لگی، فائر ب...
09/09/2026

*کے ایم س سی کی عمارت میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا*
```آگ میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں لگی، فائر بریگیڈ حکام```

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
09/09/2026

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیرہ مراد جمالیسٹی تھانہ ڈیرہ مراد جمالی  میں گزشتہ رات شب محرر اسلحہ صاف کرنے کے دوران مبینہ طور گولی چل جانے کی وجہ سے...
09/09/2026

ڈیرہ مراد جمالی
سٹی تھانہ ڈیرہ مراد جمالی میں گزشتہ رات شب محرر اسلحہ صاف کرنے کے دوران مبینہ طور گولی چل جانے کی وجہ سے شہید ہونے والے نوجوان مختیار بوزدار کی فائل فوٹو
نصیراباد سوشل ورکرز اتحاد ڈی آئی جی نصیراباد رینج ایس ایس پی نصیر آباد دیگر اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں اس کیس کی شفاف تحقیقات کرایا جائے۔

09/09/2026

جو ساتھ کھڑے ہیں ان کا شکریہ. اور جو خلاف چل رہے ہیں...
ان سے وعدہ رہا پچھتانے کا موقع ضرور دوں گا" 💀ISI 𓃵

09/09/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Noor Agri Farm, Salman Khan Zai, Aamir Gull, Mishaq Khoso
09/09/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Noor Agri Farm, Salman Khan Zai, Aamir Gull, Mishaq Khoso

Address

Plot # 20-C, Office No 02, Sunset Line 09, Mezzanine Floor, Phase-2, Ext. D. H. A
Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H&H Transport Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H&H Transport Services:

Shortcuts

Share