مطلوب سیلز مین
(آٹو پارٹس)
ہمارے آٹو پارٹس کے ادارے کے لیے ایک محنتی، ذمہ دار اور تجربہ کار سیلز مین درکار ہے۔
شرائط:
آٹو پارٹس کی سیلز کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
گاہکوں سے بہترین انداز میں بات چیت کرنے کی صلاحیت۔
ایماندار، وقت کا پابند اور محنتی ہو۔
مارکیٹ وزٹ اور نئے کسٹمرز بنانے کی صلاحیت۔
تنخواہ: تجربے کے مطابق پرکشش پیکیج۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV بھیجیں یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبر:
*0340-0093034*
24/11/2025
Now use lekces engine oil to extend your engine life and reduce your expenses
اب اپنے انجن کی زندگی کو بڑھانے اور اپنے اخراجات کو کم کرنے کے لیے لیکسس انجن آئل کا استعمال کریں
23/11/2025
Long performance and multigrade engine oil
Now onle Lekces engine oil Shams auto
Be the first to know and let us send you an email when Shams auto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.