Manha Motors

Manha Motors Our objective is to provide trusted and competitive services to the Customers

09/04/2024

‏جاتے ہوئے رمضان کے ان لمحوں کے لئے ایک عجیب و غریب دعاء

حضرت عمرؓ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں سرورِ کائنات ﷺ کے روضہٕ اقدس کی زیارت کے لئے گئے وہاں روضہ کے سامنے ایک (اعرابی) دیہاتی کھڑا دعا مانگ رہا تھا حضرت عمرؓ اس کے پیچھے خاموش کھڑے ہو گئے وہ اعرابی یہ دعا مانگ رہا تھا (اے میرے رب یہ آپ کے حبیب ﷺ ہیں ، میں آپ کا بندہ (غلام ) ہوں اور شیطان آپ کا دشمن ہے) اے میرے رب اگر آپ میری مغفرت کر دیں گے تو آپ کےحبیبﷺ خوش ہو جائیں گے اور آپ کا یہ بندہ کامیاب ہو جائے گا اور آپ کا دشمن غمگین اور ذلیل و خوار ہو جائے گا اور اگر آپ نے میری مغفرت نہ فرمائی تو آپ کے حبیبﷺ پریشان ہو جائیں گے ، دشمن خوش ہو جائے گا اور یہ بندہ ہلاک ہو جائے گا۔ آپ بہت کرم اور عزت و شرف والے اس بات سے بہت بلند و بالا ہیں کہ آپ اپنے حبیب ﷺ کو پریشان ، اپنے دشمن کو خوش اور اپنے بندے کو ہلاک کریں۔

اے میرے اللہ شرفاءِ عرب کا دستور ہے کہ جب ان میں سے کسی سردار کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس کی قبر پر اس کے تمام غلاموں کو آزاد کر دیا جاتا ہے اور یہ تو تمام جہانوں کے سردار کی قبر مبارک ہے مجھے ان کی قبر مبارک پر جہنم کی آگ سے آزاد فرما۔

حضرت عمرؓ نے بھی اونچی آواز میں کہا اے میرے رب میں بھی یہی دعا مانگتا ہوں جو اس اعرابی نے مانگی ہے اور اتنے روئے کہ داڑھی مبارک آنسوؤں سے تر ہو گئی۔

اب ہم بھی یہ دعا کرتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ربِ کریم ہم بھی اس آخری عشرہ میں یہی دعا کرتے ہیں جو اس اعرابی رضی اللہ عنہ نے کی تھی ہماری ہمارے ابا ٕ و اجداد کی ، ہماری ماؤں کی، ہمارے تمام رشتہ داروں اور ان تمام لوگوں (جن کا ہم پر حق ہے) کی گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد فرما دے

امین یا رب العالمین

26/12/2019

How to put the roof down on a Porsche 911 (991.2) Speedster 👌
Good Morning, Have a Good Day

20/12/2019

Buy and sell your car . All cars are custom clear all documents are completed if u want to buy a car feel free to contact. Also if you want to import car and bike you can also contact us. Deals in all type of cars and bikes.

13/12/2019

Jumma Mubarak

Good MorningHave a good dayWe deal in all kinds of vehicles sales and purchase. Feel free to contact with Us!
01/12/2019

Good Morning
Have a good day
We deal in all kinds of vehicles sales and purchase. Feel free to contact with Us!

Jumaa Mubarak ❤️
29/11/2019

Jumaa Mubarak ❤️

We delas for Sale and Purchase of Used /New Vehicles
26/11/2019

We delas for Sale and Purchase of Used /New Vehicles

Address

Chatha Motors, Opp. Premier Complex, Jinja Road, Nakawa Kampala
Kampala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+256701505064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manha Motors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manha Motors:

Share