Majid Khan Officiall

Majid Khan Officiall Welcome to my page all about manufacturing industries and processes!

We are dedicated to bringing you the latest insights and developments in the world of production, from cutting-edge technologies to the most efficient processes.

10/05/2023

Process of Making Agriculture Cultivator Blades | How Making Cultivator Blades

15/04/2023

Water Pump Manufacturing
#

09/12/2020

لڑکیاں بھی پٹواری ہوتی ہیں۔😂😂😂
Follow me.

12/09/2020

دو دوست

ایک دفعہ دو بہت گہرے دوست صحرا میں سفر کر رھے تھے.. راستے میں باتیں کرتے کرتے دونوں میں بحث ھوگئی اور بات اتنی بڑھی کہ ایک دوست نے دوسرے دوست کے منہ پہ تھپڑ دے مارا..
تھپڑ کھانے والا دوست بہت دکھی ھوا مگر کچھ بولے بغیر اس نے ریت پر لکھا.. "آج میرے سب سے اچھے اور گہرے دوست نے میرے منہ پہ تھپڑ مارا.."
چلتے چلتے ان کو ایک جھیل نظر آئی.. دونوں نے نہانے کا ارادہ کیا.. اچانک جس دوست کو تھپڑ پڑا تھا وہ جھیل کے بیچ دلدلی حصہ میں پھنس گیا مگر جس دوست نے تھپڑ مارا تھا اس نے اسے بچا لیا.. تب بچنے والے دوست نے پتھر پہ لکھا.. "آج میرے سب سے اچھے اور گہرے دوست نے میری زندگی بچا لی.."
یہ دیکھ کر جس دوست نے تھپڑ مارا تھا اور بعد میں جان بچائی ' اس نے پوچھا.. "جب میں نے تم کو دکھ دیا تو تم نے ریت پر لکھا تھا اور جب جان بچائی تو تم نے پتھر پہ لکھا.. کیوں..؟"
پہلے دوست نے جواب دیا.. "جب کوئی آپ کو دکھی کرے یا تکلیف دے تو ھمیشہ اس کی وہ بات ریت پر لکھو تاکہ "درگذر کی ھوا" اسے مٹا دے لیکن جب بھی کوئی آپ کے ساتھ بھلائی کرے تو ھمیشہ اس کی اچھائی پتھر پہ نقش کرو تاکہ کوئی بھی اسے مٹا نہ سکے..!!"

06/09/2020

ابھی حکومت اعلان کردے اگلے مہینے الیکشن ہے تو دیکھ لینا دو دنوں میں نواز شریف پاکستان میں ہوگا لیکن بات جب احتساب کی ائے تو وہ بیمار ہے
اور ہماری عاوم اتنی جہالت میں ہیں کہ ابھی تک اسے لیڈر کے طور پر پیش کرتے ہیں

19/07/2020

ایک سیاست دان ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں/ 1000 روپئے پکڑاتے ہوئے کہا. "بابا جی. اس بار ووٹ مجھے دیں
بابا جی نے کہا ' بیٹا مجھے پیسے نہیں چاہیئے. پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو!
سیاست دان کو ووٹ چاہیئے تھا. وہ گدھا خریدنے نکلا ! مگر کہی بھی. /40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا! تو واپس آکر بابا جی سے بولا ' مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا
کم سے کم /40000 کا گدھا ہے
اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر /1000 دے سکتا ھوں
بابا جی نے کہا. "بیٹا اور شرمندہ نا کرو
"تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ہے جب گدھا /40000 سے کم میں نہیں بکا تو میں /1000 میں کیسے بک سکتا ھوں
جاگ ووٹر جاگ اپنی قیمت پہچان

16/07/2020

ﻣﻼﻧﺼﺮﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﮔﺪﮬﺎ ﻣﺮﮔﯿﺎ
ﻟﻮﮒ ﻣﺬﺍﻕ ﺍﮌﺍﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﮯ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻣﻼ ﻧﺼﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮔﮱ ﻣﻼ ﻧﺼﺮﺩﻳﻦ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ .
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﺪﮬﮯ ﮐﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮬﯿﮟ .

09/07/2020

جمعیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے قائد اعظم کو بھی کافر اعظم کہا تھا۔
کہاں گئے فظگانڈو🦄 دیکھو خاجہ آصف کیا کہ رہا تمہیں 😂 ghani

04/07/2020

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 15 کھرب 67 ارب کی کرپشن کو 270 ارب تک لے آیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 85 فیصد کم کر دیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر سے کم ہو کر 23 ارب ڈالر رہ گیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 5000 ارب روپے قرض واپس کر چکا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن بلومبرگ، موڈیز اور ورلڈ بنک معاشی استحکام کی تعریفیں کر رہے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن منی لانڈرنگ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کرونا وائرس کے باوجود برآمدات میں اضافہ ہوا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن دیڑھ دھائ کے بعد کسان کی حالت بہتر ہونا شروع ہو چکی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئیے تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ لایا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 60 سال کے بعد بڑے ڈیموں کی تعمیر ہو رہی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 60 سال کے بعد نہری نظام کو بہتر کیا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن دو کھرب پینتالیس ارب ناداروں/انتہائ غریب طبقے میں بانٹ دئیے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن آٹھ کروڑ افراد کو صحت کارڈ کے زریعے مفت علاج کی سہولت دی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن لاکھوں نوجوانوں کو سستے قرضے دئیے جا رہے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن مائیکرو فنانسنگ کو گاؤں گاؤں لے کر جایا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن خارجہ حکمت عملی ایسی زبردست کہ کھیل کا پانسہ ہی پلٹ دیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن شوگر مافیا عدالت میں جا جا کر چھپ رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن بجلی مافیا کے خلاف بھی انکوائیری و تحقیقات جاری ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن اربوں ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ملک میں آ رہی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کرونا وائرس کے باوجود سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن سیاحت پاکستان کی بڑی انڈسٹری بنتی جا رہی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن جنوبی پنجاب کو وہ حق دے دیا جو کوئ اور نہیں دے سکا تھا

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن فاٹا کو وہ حق دے دیا جو کوئ اور نہیں دے سکا تھا

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن اینٹ سے اینٹ بجانے والا بستر مرگ پر پڑا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نا دینے والا لندن مفرور ہو چکا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن ہر حکومت کیلئیے ناگزیر سیاسی مولانا تنہائ کی زندگی کاٹ رہا ہے

میں اس سے چار گنا مزید لکھ سکتا ہوں لیکن یہ حاسدین اور بغض رکھنے والوں کا منہ بند کرنے کیلئے بہت کافی ہو گا ۔۔ کبھی غور کیجئیے گا جب یہ حکومت پر تنقید کر رہے ہوتے ہیں تو یہ تنقید کی بجاۓ طنز، تمسخر اور ٹھٹھہ اڑا رہے ہوتے ہیں تاکہ ان کے بغض، عناد اور حسد کو کچھ ٹھنڈ پڑ سکے ۔۔ یہ چاہتے ہوۓ بھی تعمیری تنقید نہیں کر سکتے کیونکہ ان کو ایشوز پر بات کرنے نا تو علم ہے اور نا ہی ان میں تجزیہ کرنے کی اہلیت موجود ہے

سارا دن ٹی وی پر بیٹھا ایک مخصوص طبقہ زہر اگلتا رہتا ہے کیونکہ انکی عیاشیاں عمران خان نے آ کر بند کروا دی ہیں ۔۔ جب مجیب الرحمان شامی، سلیم صافی اور حامد میر جیسے قلم فروشوں سے کام نہیں بنتا تو کبھی اینکرز کا اور کبھی ناچنے گانے والوں کا سہارا لے کر سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف پول کرواتے ہیں لیکن سواۓ شرمندگی کے کچھ اور حاصل نہیں ہوتا

عمران خان اللہ پر ایمان رکھنے والا نیک نیت بندہ ہے جس نے اپنے بیوی بچوں کیلئیے لندن امریکہ میں جائیدادیں نہیں بنانی ۔۔ یہ چیختے چلاتے رہیں گے، فضول تنقید اور بے بنیاد پراپیگنڈے کا استعمال کرتے رہیں گے لیکن ان شا اللہ کھانی منہ کی ہی پڑے گی جیسے ابھی تک کھاتے چلے آ رہے ہیں !!

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Khan Officiall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Majid Khan Officiall:

Share

Category