Mechanic Updates

Mechanic Updates Auto Mechanical Videos Page Car Mechanical WorkShop And Tips

02/09/2026

Brake Caliper Compressor - Mechanic Tips

Engine Overhaul
02/09/2026

Engine Overhaul

01/09/2026

Brake lather Brake Shoe Change Tips

01/09/2026

Wheel bearing check horrible noise

01/09/2026

سوزوکی کمپنی کی حالت

ہونڈا پاکستان سے ایک چھوٹی سی گزارش 😄🚗2024، 2025 اور پھر نیا ماڈل… لیکن گاڑی دیکھیں تو دل کہتا ہے:"بھائی! نیا کیا ہے؟" 😂...
01/09/2026

ہونڈا پاکستان سے ایک چھوٹی سی گزارش 😄🚗
2024، 2025 اور پھر نیا ماڈل… لیکن گاڑی دیکھیں تو دل کہتا ہے:
"بھائی! نیا کیا ہے؟" 😂
ماڈل سال بدل جاتا ہے، قیمت بدل جاتی ہے، لیکن گاڑی میں تبدیلی اکثر اتنی سی ہوتی ہے کہ ایک دو جگہ باڈی کا معمولی سا فرق، نئی شکل کی لائٹ یا چھوٹا موٹا اپڈیٹ… اور بس! 😅
دنیا کی دوسری مارکیٹس میں گاڑیوں کے نئے ماڈلز میں ٹیکنالوجی، سیفٹی، ڈیزائن اور فیچرز میں نمایاں تبدیلیاں آتی ہیں، تو پاکستانی صارف بھی یہی امید رکھتا ہے کہ نیا ماڈل واقعی نیا محسوس ہو۔
ہونڈا کی گاڑیاں اپنی جگہ اچھی ہیں، لیکن سوال صرف اتنا ہے:
نیا ماڈل آئے تو صرف نام اور شکل بدلے… یا گاڑی بھی واقعی اپڈیٹ ہو؟ 🤔🚘
آپ کے خیال میں ہونڈا پاکستان کو اگلے ماڈل میں سب سے بڑی تبدیلی کس چیز میں کرنی چاہیے..

بریک پیڈ بدلنا صرف پرانا پیڈ نکال کر نیا لگانے کا نام نہیں 🔧🚗نئے بریک پیڈ لگاتے وقت کلیپر کو صحیح طریقے سے پیچھے کرنا بھ...
31/08/2026

بریک پیڈ بدلنا صرف پرانا پیڈ نکال کر نیا لگانے کا نام نہیں 🔧🚗

نئے بریک پیڈ لگاتے وقت کلیپر کو صحیح طریقے سے پیچھے کرنا بھی بہت ضروری ہے، تاکہ نیا موٹا پیڈ اپنی جگہ پر آسانی سے فِٹ ہو اور بریک سسٹم درست طریقے سے کام کرے۔

تصویر میں بھی کلیپر کو احتیاط سے پیچھے کیا جا رہا ہے۔ اس کام میں جلد بازی کے بجائے صحیح ٹول اور درست طریقہ استعمال کرنا چاہیے، کیونکہ بریک گاڑی کا وہ حصہ ہے جس میں معمولی سی لاپرواہی بھی مسئلہ پیدا کر سکتی ہے۔

ایک اچھا مکینک وہی ہے جو کام صرف مکمل نہیں کرتا، بلکہ صحیح طریقے سے مکمل کرتا ہے۔ 🔧

گاڑی کی بریک ڈسک وقت پر لازمی چیک کروائیں۔ 🔧اگر ڈسک زیادہ خراب ہونے کے باوجود تبدیل نہ کی جائے تو اس کا اثر روٹر اور بری...
30/08/2026

گاڑی کی بریک ڈسک وقت پر لازمی چیک کروائیں۔ 🔧

اگر ڈسک زیادہ خراب ہونے کے باوجود تبدیل نہ کی جائے تو اس کا اثر روٹر اور بریک پیڈ پر بھی پڑتا ہے، پھر ایک چھوٹے کام کا خرچہ ڈبل ہو جاتا ہے۔

بروقت چیک کروائیں، خرچہ بھی بچائیں اور بریک بھی محفوظ رکھیں۔ 🚗🔧

یہ 2023 ماڈل جاپانی ٹویوٹا یارس ہے۔ گاڑی کی بریک ڈسک وقت پر چیک نہیں کروائی گئی، جس کی وجہ سے ڈسک کے ساتھ روٹر/توا بھی خراب ہو گیا۔

چھوٹی سی لاپرواہی کا نتیجہ یہ نکلا کہ اب خرچہ ڈبل ہوگیا۔ 🔧
بریک ڈسک اور پیڈ وقت پر چیک کروائیں، بعد میں جیب پر بوجھ ڈالنے سے بہتر ہے بروقت خرابی پکڑ لی جائے۔ 🚗💯

28/08/2026

کنٹرول آرم پریس کرنے کا پرانا اور آسان طریقہ

28/08/2026

Spot the difference! A worn-out oxygen sensor can ruin your fuel economy and engine performance. 🔧🚗





Address

Riyadh
5555

Opening Hours

Monday 9am - 8pm
Tuesday 9am - 8pm
Wednesday 9am - 8pm
Thursday 9am - 7pm
Saturday 9am - 8pm
Sunday 9am - 8pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mechanic Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mechanic Updates:

Shortcuts

Share