Dammam Khobar buy and sale

Dammam Khobar buy and sale Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dammam Khobar buy and sale, Car dealership, Khobar.

This for buy and sale cars in Eastern province of kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 you can Advertise your staf here for sales like cars phones and Etc people will look at Them and will buy your product as long as they can have a better price please 🙏 post K

21/04/2026
11/01/2025

تسوق عبر Temu واستمتع بالعروض المذهلة

Cadillac Escalade 2007 Mvp is new anw ismarah is valid All tyres 🛞 are new  Ac working in good condition Asking price is...
20/08/2024

Cadillac Escalade 2007
Mvp is new anw ismarah is valid
All tyres 🛞 are new
Ac working in good condition
Asking price is 25000
Car can be seen in toqbah 25th street
At any time

+966 50 984 2436

سید اسد عباس شاہ کی 20 سالہ بیٹی ثانی زہرا جس کی چار سال قبل بستی بلیل کے  جیون شاہ کے بیٹے علی رضا شاہ سے شادی ہوئی ۔شا...
17/07/2024

سید اسد عباس شاہ کی 20 سالہ بیٹی ثانی زہرا جس کی چار سال قبل بستی بلیل کے جیون شاہ کے بیٹے علی رضا شاہ سے شادی ہوئی ۔شادی کے وقت جیون شاہ اور اس کے بیٹے علی رضا نے سید اسد عباس شاہ کو دھوکہ دیا اور کہا کہ علی رضا کنوارہ ہے جبکہ علی رضا شاہ نے جیون شاہ کے مشورے سے پہلے ایک شادی کی ہوئی تھی جس سے ایک بیٹی بھی تھی جو شادی کے چھ ماہ بعد ظاہر ہوئی جس کے بعد معاملات کافی خراب ہوئے اور علی رضا شاہ نے ثانی زہرا کو مار پیٹ کر سید اسد عباس شاہ کے گھر بھیج دیا جہاں چار ماہ بعد ثانی زہرا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد ثانی زہرا نے نان ونفقہ اور حق مہر میں جو ملتان جوئیہ پمپ کے سامنے والی گلی میں کوٹھی لکھی ہوئی تھی اس کے لیے دعویٰ دائر کیا کیس چلتا رہا جب کیس ثانی زہرا کے حق میں ہونے لگا تو علی رضا یونیورسٹی میں زیر تعلیم ثانی زہرا کے پاس یونیورسٹی میں جا پہنچا اور منت سماجت کرنےلگا اور قسمیں کھا کر کہا کہ اس نے پہلی بیوی کو طلاق دے دی ہے اور وہ اب آپ کو کبھی مارے پیٹے گا نہیں نہ کسی اور کو گھر لے آئے گا جس پر ثانی زہرا نے اپنے ایک سال کے بیٹے کی خاطر قربانی دینے ہوئے شوہر کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا اور راضی نامہ کے بیان دے کر بیٹے کو لے کر شوہر کے ساتھ چلی گی جس کے بعد علی رضا نے دوبارہ ثانی زہرا پر ظلم وستم شروع کر دیا مگر وہ گھر بچانے کے لیے سب برداشت کرتی رہی حتی کہ اس کا دوسرا بیٹا جو اب 9 ماہ کا ہے وہ بھی پیدا ہوگیا اس دوران علی رضا شاہ نے ثانی زہرا کو اپنے ماں باپ سے کبھی بھی ملنے نہیں دیا حتی کہ سید اسد عباس شاہ کو ثانی زہرا کے دوسرے بیٹے کی پیدائش کا پتہ بھی ایک ماہ بعد لگا ۔علی رضا نے ثانی زہرا سے موبائل بھی چھین لیا تھا وہ اپنے باپ اسد عباس شاہ سے بات تک بھی نہیں کر سکتی تھی ۔سید اسد عباس شاہ کے اکلوتے بیٹے سید رضا عباس شاہ کی شادی پر بھی ان ظالموں جیون شاہ اور اس کے بیٹے علی رضا نے ثانی زہرا کو اپنے اکلوتے بھائی کی شادی برات ولیمہ میں ایک دن بھی نہ آنے دیا جبکہ چوک کمہارانوالہ سید اسد عباس شاہ کے گھر سے جوئیہ پمپ ان کے گھر کا فیصلہ آدھا کلو میٹر بنتا ہے ثانی زہرا اپنے باپ کے گھر پیدل بھی جا سکتی تھی مگر ظالموں نے کبھی نہیں آنے دیا حتی کہ جب ثانی زہرا کا اکلوتا بھائی سید رضا عباس شاہ فوت ہوئے تو ثانی زہرا کو جنازہ کے بعد اسی دن واپس لے کر چلے گے ان ظالموں کو ذرہ بھی ترس نہ آیا کہ جس بہن کا اکلوتا 22 سالہ بھائی فوت ہو گیا ہے اس بہن کو بھائی کے جنازے کے بعد واپس لے کر آنے سے اس بہن بچاری پر کیا گزری ہو گی مگر وہ یہ سب ظلم اپنے بچوں کے لیے خاموشی سے سہتی رہی۔ سید اسد عباس شاہ کے اکلوتے بیٹے سید رضا عباس شاہ کی وفات کے پندرہ دن بعد جیون شاہ کے چند نوکر اسد عباس شاہ کے پاس آئے اور کہا کہ علی رضا کہہ رہا ہے کہ آپ کی اب دو بیٹیاں ہیں لہٰذا ایک بیٹی کا آدھا حصہ کی جتنی جائیداد اور دوکانیں ہیں وہ ہمارے حوالے کرو جس پر اسد عباس شاہ نے کہا کہ میرا سب کچھ میری بیٹیوں کا ہے مگر ابھی میں زندہ ہوں آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں جس پر علی رضا ثانی زہرا کو مزید ظلم و ستم کا نشانہ بنانے لگا ۔اسد عباس شاہ جب کبھی اپنی بیٹی کو کچھ دینے کے لیے بھیجتا تو آگے سے وہ گھر کا دروازہ بھی نہ کھولتے اور اسد عباس کے نوکروں کو برا بھلا کہتے جس پر اسد عباس شاہ اپنی بیٹی کے لیے خاموشی اختیار کر جاتے ۔۔۔اب آتے ہیں اصل واقعہ کی طرف ۔۔ 2 محرم الحرام کو صبح 9 بجے SHO تھانہ نیو ملتان نے سید اسد عباس شاہ کو فون کیا کہ آپ جلدی جیون شاہ کے گھر پہنچو آپ کی بیٹی کی لاش پڑی ہے جس پر سید اسد عباس شاہ دھاڑیں مار مار کر رونے لگے اور سید اسد عباس شاہ کے دونوں بھائی سید نوید عباس شاہ اور سید اسد عباس شاہ کی بیوی اور دوسری بیٹی اور ڈرائیور غلام عباس ایک گاڑی پر اور ڈاکٹر محسن عباس شاہ ،چئیرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات، مبین مغل اور سید رضوان شاہ دوسری گاڑی پر فوری جیون شاہ کے گھر پہنچے جب ہم ان کے گھر پہنچے تو آگے دیکھ کر حیران ہو گے کہ جیون شاہ اپنے بیٹے حیدر شاہ اور آٹھ دس بندوں کے ساتھ سامنے کمرے میں صوفوں پر بڑے آرام سے بیٹھے تھے اور سامنے ٹین پیک پڑے تھے جبکہ ثانی زہرا کی اوپر والی منزل پر لاش اس طرح لٹکی ہوئی تھی جب ہم اوپر والی منزل پر گے جہاں SHO ،ASP اور SP بھی موجود تھے اور فرانزک کے لیے ٹیمیں بھی آ گئیں اس موقع پر چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک SNT مہر مظہر عباس کات نے پولیس والوں سے کہا کہ سر اگر اس بچی کو اس بینچ پر کھڑا گیا جائے تو کیا اس کے ہاتھ پنکھے کے اس اوپر والے پائپ تک پہنچ سکتے ہیں جہاں اس مردانہ صافے سے باندھا گیا ہے اور جس طرح اس کو اس بینچ پر زانوں پر تشہد کی حالت میں بیٹھایا گیا ہے کیا اس طرح آج تک کسی نے بیٹھ کر بھی خودکشی کی ہے تو پولیس والوں نے کہا کہ آپ کے دونوں پوائنٹ میں وزن ہے اس موقع پر ہم نے دیکھا کہ کمرے میں کافی چیزیں ٹوٹی پڑیں تھیں جس سے لگ رہا تھا کہ ثانی زہرا پر کافی تشدد کیا گیا ہے ساری کاروائی کے بعد لاش کو اتارا گیا اور باقی کاروائی کے بعد سید نوید عباس شاہ اور ڈاکٹر سید محسن عباس شاہ لاش کو ایمبولینس میں لے کر اپنے گھر چوک کمہارانوالہ پر لے گے ۔دکھ کی بات یہ ہے کہ ثانی زہرا کے پیٹ میں 5 ماہ کا بچہ بھی ہے ۔ پہلی بات جیون شاہ اور اس کے بیٹے اور گھر والے ہمیشہ اس معصوم سیدذادی پر ظلم کرتے تھے ۔۔دوسری بات جب اس نے خود کشی کی تو ثانی زہرا کے والدین کو اطلاع کیوں نہ دی گی اور لاش کو دیکھتے ہی انسانی فطرت کے مطابق فوری کیوں نہ اتارا گیا کہ شاید ہو سکتا ہے کہ کوئی سانس باقی ہو اور بچ جائے ۔۔یہ سب واضح ہے کہ ثانی زہرا کو 5 ماہ کے بچے سمیت قتل کر کے اس معصوم سیدذادی پر خودکشی کا الزام لگایا گیا ہے اور یہ ڈھونگ رچایا گیا ہے جبکہ غسل کے وقت عورتوں نے بتایا کہ ثانی زہرا کے جسم پر تشدد کے نشان تھے ۔۔۔۔سرائیکستان نوجوان تحریک ثانی زہرا اور اس کے 5 ماہ کے بچے کے نا حق قتل پر بھر پور احتجاج کریگی گی اور قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے تک کسی صورت خاموش نہیں بیٹھیں گے تاکہ کل کسی اور کی بیٹی اس طرح ظلم سے نہ ماری جائے ۔۔۔سب ثانی زہرا کے لیے آواز بلند کرو جو 5 ماہ کا بچہ پیٹ میں لے کر چلی گی اور ایک 9 ماہ کا معصوم اور ایک 3 سال کا معصوم بچہ چھوڑ کر ظالموں کے ہاتھوں شہید ہو گی



Pakistan Cricket Team
Pakistan Tehreek-e-Insaf
News24

16/04/2024
14/04/2024

Address

Khobar

Telephone

+966567815244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dammam Khobar buy and sale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dammam Khobar buy and sale:

Share

Category