10/01/2024
اناللہ واناالیہ راجعون
علی حیدر غلام حیدر کی والدہ اورحاجی نیاز علی خان کی ساس اور سابقہ ناظم مراد خان کی نانی وفات پا چکی ہے ہیں نماز جنازہ 2 بجے بروز جمعرات تانو میں ادا کی جائے گی۔۔اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین 🤲🤲🤲