29/01/2024
امیدوار این اے 19 اسد قیصر اور امیدوار پی کے 49 حاجی رنگیز خان کا محلہ مزید خیل یونین کونسل کوٹھا میں جلسہ عام سے خطاب ۔
8 فروری کے انتخابات کوئی عام الیکشن نہیں بلکہ ریفرنڈم ہے جس میں عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ اس ملک کے فیصلے بند کمروں میں ہوں گے یا عوام کی مرضی سے ہوں گے ۔ پاکستانی عوام اپنا فیصلہ کر چکی ہے انشاء اللّه 8 فروری کا دن عمران خان کی کامیابی کا دن ہوگا ۔