08/10/2026
اس ویڈیو میں میں نے CG 125 کا فل انجن فٹنگ کیا ہے، بتاؤ انجن کی آواز اور کلر کیسا آیا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتاؤ۔
اگر آپ کی بائیک میں بھی کوئی کام ہے تو ہمارے پاس ٹوپی ورکشاپ پر لے آؤ، گارنٹی کے ساتھ کام ہوگا۔