06/04/2026
راجہ ٹریڈرس ٹنڈوالھیار
مین ڈیلر Atlas Engine Oil
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، خطے کے جنگی حالات اور پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل شدید اضافے کے باعث روزمرہ اشیاء سمیت انجن آئل کی لاگت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ان حالات کے باوجود، راجہ آئل ٹریڈرس ٹنڈوالھیار اپنے معزز صارفین کے لیے فی الحال ریٹس کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ لیکن آنے والے دنوں میں آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ لہٰذا آپ سے مخلصانہ گزارش ہے کہ اپنے سہولت کے لیے جلد از جلد خرید لیں، اس سے پہلے کہ قیمتیں مزید بڑھ جائیں۔ آپ کی خدمت میں ہمیشہ حاضر 💰👍
راجہ آئل ٹریڈرس@