FAZAL.Car.point فضل کار پوائنٹ

FAZAL.Car.point فضل کار پوائنٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FAZAL.Car.point فضل کار پوائنٹ, Automotive, aircraft & boat, Swat.

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم اللہ تعالی اس عظیم شخص کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا ظالموں سے جلد ن...
03/10/2025

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
اللہ تعالی اس عظیم شخص کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا
ظالموں سے جلد نجات عطا فرمائے
اللّٰہ تعالٰی حفاظت فرمائے آمین

02/10/2025
10/08/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔بہت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ 14 سالہ معصوم طالب علم فرحان کی اس طرح جان کا چلے...
22/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
بہت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ 14 سالہ معصوم طالب علم فرحان کی اس طرح جان کا چلے جانا ایک ناقابل برداشت سانحہ ہے۔ ایسے واقعات نہ صرف انسانیت پر سوال اٹھاتے ہیں بلکہ والدین کے اعتماد کو بھی بری طرح مجروح کرتے ہیں جو اپنے بچوں کو دین کی تعلیم کیلئے مدرسوں میں بھیجتے ہیں۔

یہ انتہائی ضروری ہے کہ:

🔹 واقعے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
🔹 ذمہ دار اساتذہ کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی استاد کو تشدد کا خیال بھی نہ آئے۔
🔹 مدارس میں بچوں کے تحفظ کیلئے قانون سازی اور نگرانی کا مؤثر نظام قائم کیا جائے۔

اللہ فرحان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور فرحان کے درجات بلند فرمائے۔ 🤲
اور ہم سب کو ایسے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کی توفیق دے۔ آمین

Address

Swat

Telephone

+923445064144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAZAL.Car.point فضل کار پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAZAL.Car.point فضل کار پوائنٹ:

Share