Rent a car Sukkur

Rent a car Sukkur The page would cover Sukkur and its adjoining areas ; Ghotki, Sukkur, Khairpur, Shikarpur, Jacobabad, Larkana, Noshehro Feroz & Nawab Shah

Much awaited 'Rent a Car services' platform for the residents of Sukkur and its periphery ; Ghotki, Sukkur, Khairpur, Shikarpur, Jacobabad, Larkana, Noshehro Feroz & Nawab Shah سلام سب دوستوں کو،
کافی دوستوں نے عید کے دنوں میں واٹس ایپ پر میسیجز کیے گاڑی وغیرہ کے لئے جسکا جواب یہاں کلیر ہونا چاہیے کہ، اس فیسبک پیج کے ذریعے سکھر، شکارپور، لاڑکانہ، جیکب آباد، کندھ کوٹ، کشمور، خیرپور، گھوٹکی، نوشہرو

فیروز ، نواب شاہ، جامشورو وغیرہ کے کوئی بھی میمبر حضرات اپنی گاڑی رینٹ پہ چلا سکتے ہیں، یہاں ایڈورٹاءیز کر سکتے ہیں اور کسی کو بھی کوئی گاڑی چاہیے تو اپنے ٹرِپ یا سفر اور مطلوبہ گاڑی کی تفصیلات اس گروپ پے پوسٹ کرے اور ریٹس آپس میں طہ کریں میسیجز، کمینٹس یا نمبرز یا کسی بھی پرسنل چیٹ کے ذریعے. یا پھر یہاں کسی بھی دوست کو گاڑی چاہیے وہ اس گروپ پہ پوسٹ لکھ کر ڈال دے تو باقی سب دوست اس بھائی کو مناسب ریٹ پر سپورٹ یا ہیلپ یا کسی جاننے والے رینٹ اے کار یا ٹیکسی والے سے رابطہ کروائیں. یے فیسبک پیج ایک پلیٹ فورم مہیا کرتا ہے گاڑی لینے اور دینے والوں کو.
ایک دوسرے کی مدد کریں، جائز منافع کماءیں، آسانیاں پیدا کریں. شکریہ ���
Much awaited 'Rent a Car services' platform for the residents of Sukkur and its periphery. Cars, jeeps, vans, pajeros, land cruisers, staff coaches, buses for personal, corporate, official, picnic, marriages and multi-purpose uses, as desired, at personal risk.

19/11/2021

سلام سب دوستوں کو،
کافی دوستوں نے عید کے دنوں میں واٹس ایپ پر میسیجز کیے گاڑی وغیرہ کے لئے جسکا جواب یہاں کلیر ہونا چاہیے کہ، اس فیسبک پیج کے ذریعے سکھر، شکارپور، لاڑکانہ، جیکب آباد، کندھ کوٹ، کشمور، خیرپور، گھوٹکی، نوشہرو فیروز ، نواب شاہ، جامشورو وغیرہ کے کوئی بھی میمبر حضرات اپنی گاڑی رینٹ پہ چلا سکتے ہیں، یہاں ایڈورٹاءیز کر سکتے ہیں اور کسی کو بھی کوئی گاڑی چاہیے تو اپنے ٹرِپ یا سفر اور مطلوبہ گاڑی کی تفصیلات اس گروپ پے پوسٹ کرے اور ریٹس آپس میں طہ کریں میسیجز، کمینٹس یا نمبرز یا کسی بھی پرسنل چیٹ کے ذریعے. یا پھر یہاں کسی بھی دوست کو گاڑی چاہیے وہ اس گروپ پہ پوسٹ لکھ کر ڈال دے تو باقی سب دوست اس بھائی کو مناسب ریٹ پر سپورٹ یا ہیلپ یا کسی جاننے والے رینٹ اے کار یا ٹیکسی والے سے رابطہ کروائیں. یے فیسبک پیج ایک پلیٹ فورم مہیا کرتا ہے گاڑی لینے اور دینے والوں کو.
ایک دوسرے کی مدد کریں، جائز منافع کماءیں، آسانیاں پیدا کریں. شکریہ 😊❤️🙏

06/06/2021

کافی دوست واٹس ایپ پر گاڑی ڈمانڈ کرتے ہیں، سب بھائیوں کو گذارش ہے کہ اپنی مطلوبہ سفر اور گاڑی کے لئے اس پیج پر پبلک پوسٹ دیا کیجئے 😊❤️

12/03/2021

This page provides platform to those who hire cars and those who wish to give their vehicles on rent on the terms and conditions discussed between the both parties. It would cover the areas of service in and out of Ghotki, Sukkur, Khairpur, Shikarpur, Jacobabad, Larkana, Noshehro Feroz & Nawab Shah 😊

Address

Sukkur

Telephone

+923218128570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rent a car Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share