19/07/2023
اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیج کر اپنے ووٹ کی معلومات حاصل کریں۔ 20 جولائی ووٹ رجسٹر کروانے کی آخری تاریخ ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن الیکشن ہونے جا رہا ہے اور اس میں آپ نے شرکت کرنی ہے۔ عمران خان