07/09/2021
Flat \ Apartment for Rent at Prime Location of Batti chowk Sheikhupura
شیخوپورہ میں فلیٹ اپارٹمنٹ کرایہ پر دستیاب ہے۔
بتی چوک، لاہور روڈ شیخوپورہ میں پرائم لوکیشن پر واقع ،
کمرشل - غیر تجارتی اور رہائشی مقصد کے لیے
بتی چوک شیخوپورہ سے قرب ترین زیرو پیدل فاصلہ
معقول کرایہ
نیا تعمیر شدہ
مکمل طور پر ہوادار (وینٹیلیٹڈ) تین کمرے ،
1 اٹیچ باتھ ، 1 اوپن باتھ
کچن