04/01/2025
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کیمطابق آپکی دہلیز پر سپیشل مہم کے سلسلہ میں ڈی ٹی او شیخوپورہ سربالی خان نے سرینا ٹیکسٹائل کے جی ایم سے ملاقات کی اور ٹریفک قوانین اور ان کو لائسنس کی اہمیت افادیت کے متعلق بھی بریف کیا۔ اور فیکڑی ورکر اس مہم کے تحت تمام ڈرائیور حضرات غنیمت سمجھتے ہوئے اپنا اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنائیں۔ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر شیخوپورہ