11/06/2026
🚨 اہم اطلاع برائے عوام شاہ کوٹ 🚨
شاہ کوٹ صفدر آباد روڈ پر موٹر سائیکل سے گرنے کے باعث ایک نوجوان لڑکی جاں بحق ہو گئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق لڑکی کا تعلق شاہ کوٹ شہر یا بخاری ٹاؤن سے معلوم ہوتا ہے۔
متوفیہ کے ورثاء کی تلاش جاری ہے۔ اگر کسی شخص کو اس حوالے سے معلومات ہوں یا وہ متوفیہ کو پہچانتا ہو تو فوری طور پر متعلقہ حکام یا پولیس اسٹیشن صدر صدر آباد سے رابطہ کرے۔
03008882600
پیکچر کمنٹس سیکشن میں
📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متوفیہ کے ورثاء تک اطلاع پہنچ سکے۔