OSAMA AUTOS

Call Directions Contact the business

OSAMA AUTOS Hundai Shehzore and Porter H-100 All Over Genuine and New Parts Are Available In Osama Autos Suleiman pura Sargodha.

20/09/2026

الحمدللہ پیارے دوستو عارف والا سے ائے ہیں ہمارے چوہدری احسن حبیب کے ڈرائیور اظہر بھائی جن کی ہونڈائی کا کام بہت ہی احسن طریقے سے مکمل ہو چکا ہے وہ بھی صرف ایک دن ہے میں۔
اگر آپ بھی اپنی ہونڈائی کا کیبن تبدیل کروانا چاہتے ہیں یا مرمت سے متعلق کوئی بھی کام درکار ہے تو آپ ہمیں خدمت کا موقع دے سکتے ہیں۔
03212575382🙃
03002375382❤️

19/09/2026

پیارے دوستو عارف والا سے چوہدری احسن حبیب بھائی کے ڈرائیور اظہر بھائی ہمارے پاس تشریف لائے ہیں جن کی ہونڈائی کا کام آپ کے سامنے روان رواں ہے۔
03002375382❤️
03212575382😃

17/09/2026

پیارے دوستو ہمارے فرخ بھائی کو ہم نے پورٹر کا پانچ نٹی بڑا حصہ ان کی ہونڈائی میں فٹ کر کے دے دیا ہے ویڈیو میں آپ بخوبی دیکھ سکتے ہیں۔
03212575382
03002375382

15/09/2026

الحمدللہ پیارے دوستو گجر خان سے ائے ہمارے زعفران بھائی اور تنویر بھائی جن کی ہنڈائی کا کام صرف تین دن کے اندر مکمل ہو چکا ہے
03212575382😃
03002375382❤️

06/09/2026

ہنڈائی کا بہترین قابلی سامان کراچی کے لیے روانہ۔۔۔۔۔۔
03212575382🙃
03002375382❤️

05/09/2026

Red Cabin Saleout....
03002375382❤️
03212575382😃
#

01/09/2026

الحمدللہ پیارے دوستو لاہور سے ائے ہمارے حاجی کاکا صاحب جن کی پورٹر کا کام اللہ کے فضل سے دو دن کے اندر اندر مکمل ہو چکا ہے ویڈیو میں آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنی پورٹر کا کیبن تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں خدمت کا موقع دے سکتے ہیں انشاءاللہ آپ کا کام بہت ہی کم وقت میں بہت ہی تسلی بخش دیا جائے گا۔
03212575382🙂
03002375382❤️

31/08/2026

پیارے دوستو ہمارے زبیر بھائی جو کہ لاہور سے تشریف لائے ہیں ان کو ہم نے پورٹر کا بہترین کیبن دیا ہے جس کی فٹنگ کا کام آپ کے سامنے جاری ہو ساری ہے۔
03002375382❤️
03212575382🙂

30/08/2026

ہنڈائی شہزور کا بہترین سامان آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
03212575382🙃
03002375382❤️

25/08/2026

پیارے دوستو ماشاءاللہ بہت ہی احسن طریقے سے ہمارے محسن بھائی جو کہ جلال پور پیر والا سے تشریف لائے تھے آپ کے سامنے ان کا کام مکمل ہو چکا ہے۔
اگر اپ بھی اپنی ہنڈائی تیار کروانا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں خدمت کا موقع دے سکتے ہیں انشاءاللہ آپ کا کام بہت ہی کم وقت میں بہت ہی تسلی بخش کیا جائے گا۔
03002375382❤️
03212575382🙃

Address

Khousab Road, City Stop, Suleiman Pura Sargodha
Sargodha
40100

Telephone

+923212575382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OSAMA AUTOS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OSAMA AUTOS:

Shortcuts

Share