Mehar Autos

Mehar Autos ہمارے پاس تمام کمپنیوں کے موبل آئل، گیئر آئل، فلڑز، اور تمام گاڑیوں (ہینو، اسیزو، نشان، ڈائیوو، بیڈفورڈ وغیرہ) کے سپیئر پارٹس دستیاب ہیں۔

We deals with all types of Engine Oil, Gear Oil, Hydraulic Oil, Brake Oil, Power Oil, Grease, Oil Filters, Diesel Filters, Air Filters, and other Auto Part

ہمارے پاس LED بیک لائٹ، گول اور چورس ہیڈ بیم (ڈائمنڈ)، NPR بیک لائٹ LED اور سادہ،  موٹروے لائٹس، فینسی لائٹس، کیبن ڈم لا...
08/02/2018

ہمارے پاس LED بیک لائٹ، گول اور چورس ہیڈ بیم (ڈائمنڈ)، NPR بیک لائٹ LED اور سادہ، موٹروے لائٹس، فینسی لائٹس، کیبن ڈم لائٹ، LED شو بتی، سادہ شو بتی، بیڈ فورڈ اشارہ اور تمام گاڑیوں کا ہر قسم کا الیکڑک سامان دستیاب ہے۔

بس کہا جائے سہولت سے نہیں جی پایامیری نسلوں کو میرے دُکھ نہ بتائے جائیں۔۔۔۔!!Dedicated to all works
03/02/2018

بس کہا جائے سہولت سے نہیں جی پایا
میری نسلوں کو میرے دُکھ نہ بتائے جائیں۔۔۔۔!!
Dedicated to all works

چائینہ سے درآمد شدہ پریشر کوپے ڈبل ، سنگل اور دوسرے آٹو پارٹس انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں.۔مہر آئل ٹریڈرز اینڈ آٹو ...
01/11/2017

چائینہ سے درآمد شدہ پریشر کوپے ڈبل ، سنگل اور دوسرے آٹو پارٹس انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں.
۔
مہر آئل ٹریڈرز اینڈ آٹو پارٹس

مہر آئل ٹریڈرز پر PSO کا انجن آئل DEO-3000 ،DEO-6000 اور ڈیزل لیوب انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے.
26/10/2017

مہر آئل ٹریڈرز پر PSO کا انجن آئل DEO-3000 ،DEO-6000 اور ڈیزل لیوب انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے.

15/10/2017

ٹرانسپورٹر حضرات کے لیے خوشخبری۔۔ :)

ساہیوال میں اب آپ کو ملے گا ہر اچھی کمپنی کا بہترین انجن آئل، گیئر آئل، ہیڈرالک آئل، بریک آئل، ڈیزل فلڑز، آئل فلڑز، ائیر فلڑز، ورلڈ کلاس کمپنیز کی گریسیز، اور آٹو سپیئرپارٹس کی وسیع رینج ایک ہی چھت تلے۔۔۔۔۔ اور وہ بھی انتہائی مناسب ریٹس پر۔۔ اگر آپ بہترین کوالٹی کی معیاری پروڈکٹس خریدنا چاہتے ہیں تو پھر صرف اور صرف "مہر آئل ٹریڈرز" پر تشریف لائیں۔

مہر آئل ٹریڈرز
رحمان ٹرک سٹینڈ جی-روڈ ساہیوال
فون نمبر: 0300-8568688
https://www.facebook.com/Mehar.Oil.Traders

ہمارے پاس تمام کمپنیوں کے موبل آئل، گیئر آئل، فلڑز، اور تمام گاڑیوں (ہینو، اسیزو، نشان، ڈائیوو، بیڈفورڈ وغیرہ) کے سپیئر پارٹس دستیاب ہیں۔

موسم سرما میں انجن آئل کا سمجھداری سے انتخاب کریںانجن کو کارآمد رکھنے میں مددگار اہم ترین چیزوں میں سر فہرست انجن آئل ہے...
13/10/2017

موسم سرما میں انجن آئل کا سمجھداری سے انتخاب کریں

انجن کو کارآمد رکھنے میں مددگار اہم ترین چیزوں میں سر فہرست انجن آئل ہے۔ یہ انجن میں زندگی کی رمق برقرار رکھنے کا کلیدی ذریعہ ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ چھوٹے انجن بشمول موٹر سائیکل انجن کولنگ نظام نہ ہونے پر بھی چل سکتے ہیں لیکن انجن آئل کے بغیر ان کا چلنا ممکن نہیں۔ پچھلے زمانے میں کچھ گاڑیاں تھیں کہ جو ایئر-کولڈ (air-cooled) انجن سے چل جاتی تھیں لیکن آج انجن آئل ایک لازمی ضرورت بن چکا ہے۔

آپ کے پاس چاہے چھوٹی گاڑی ہو یا ٹرک، بہترین انجن آئل کا سمجھداری سے انتخاب بہت ضروری ہے۔ میں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتا کہ اس وقت مارکیٹ میں دستیاب کس کمپنی کا یا کونسا آئل بہترین ہے۔ تمام ہی ادارے بشمول شیل، زِک، ٹوٹل، پی-ایس-او، ککس اور کالٹیکس وغیرہ ایک سے بڑھ کر ایک انجن آئل تیار و فروخت کر رہے ہیں۔ لیکن اصل چیز، جس کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے، وہ انجن آئل کا گاڑھا پن (viscosity) ہے۔ گاڑھا پن انجن آئل پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے، اسے سمجھنے کے لیے نیچے ایک تصویر موجود ہے.

اسے سمجھنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ انجن آئل کی ریٹنگ جتنی زیادہ ہو گی وہ اتنا ہی زیادہ گاڑھا بھی ہو گا اور جتنی ریٹنگ کم ہو گی وہ اتنا ہی پتلا ہو گا۔ تمام ہی آئل چلتے ہوئے انجن کو چکناہٹ فراہم کرتے ہیں اور تیز سے تیز رفتار میں بھی بخوبی کام کرتے ہیں (ماسوائے ان چند آئل کے جنہیں برفانی علاقوں میں چلنے والی گاڑیوں میں استعمال کیا جاتا ہے)۔ لیکن جب انجن سرد ہو اور آپ اسے اسٹارٹ کریں تو پھر آئل کا گاڑھا پن زیادہ معنی رکھتا ہے۔ چونکہ آج کل پورے ملک میں موسم سرما شروع ہونے والا ہے اس لیے بہتر یہی ہو گا کہ آپ ایسا انجن آئل استعمال کریں جو تھوڑا کم گاڑھا یعنی پتلا ہو۔ لوگ عموماً پرانی گاڑیوں میں بہت گاڑھا انجن آئل استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ پتلے آئل کا انجن سے ٹپکنا بتایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انجن آئل کی کارکردگی گاڑی میں ایندھن کے استعمال کی کفایت کو بھی اثر انداز کرتی ہے۔ اگر آپ زیادہ گاڑھا آئل جیسے 20W–50 گریڈ تیل استعمال کر رہے ہیں تو پھر 10W-40 استعمال کر کے دیکھیے جس سے آپ کی گاڑی زیادہ مائلیج فراہم کرنے لگے گی۔
مہر آئل ٹریڈرز
رحمان ٹرک اسٹینڈ ساہیوال

Alhamdulillah.. :) Some glimpse of opening ceremony of "Mehar Oil Traders"  Truck Stand G.T Road Sahiwal.
07/10/2017

Alhamdulillah.. :)
Some glimpse of opening ceremony of "Mehar Oil Traders" Truck Stand G.T Road Sahiwal.

Address

Rehman Truck Stand, G. T Road Sahiwal
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 12:30
13:30 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923008568688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Autos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehar Autos:

Share