14/02/2023
اعلان فوتگی
سردار طفیل صاحب کی زوجہ سردار یاسر طفیل اور سردار قیصر طفیل اور عنایا ٹریول والے سردار فیصل طفیل کی والدہ اور خرم سلیم کی خالہ رضاے الہی سے وفات پا گئی ہیں نمازِ جنازہ دن 3 بجے ماڈل ٹاؤن ہمک ضمنی کمیونٹی سینٹر والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون