Pak Automotive Parts & Accessories

Pak Automotive Parts & Accessories Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Automotive Parts & Accessories, Automotive Service, Rawalpindi.

Professional Graphic Designing ServicesWant to ask anything please feel free to contact us
28/01/2020

Professional Graphic Designing Services
Want to ask anything please feel free to contact us

Professional CV/ Resume Design ServicesWe will design your job-winning resume. Our resume designs are outstanding & eye-...
17/01/2020

Professional CV/ Resume Design Services
We will design your job-winning resume. Our resume designs are outstanding & eye-catching that highlight your skills, experience & professionalism and gets you noticed by the firm. We will provide CV/Resume in JPG, PNG and print-ready PDF format.
For more detail or ordering CV please inbox us. Thanks

16/12/2019
Find any vehicle registration detail in one step.To install this app to 𝐏𝐚𝐤 𝐀𝐮𝐭𝐨𝐦𝐨𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐏𝐚𝐠𝐞 and click on 𝐔𝐬𝐞 𝐀𝐩𝐩 Button
15/11/2019

Find any vehicle registration detail in one step.
To install this app to 𝐏𝐚𝐤 𝐀𝐮𝐭𝐨𝐦𝐨𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐏𝐚𝐠𝐞 and click on
𝐔𝐬𝐞 𝐀𝐩𝐩 Button

22/09/2019

Real Man Use 3 Pedals
مذید پوسٹ یا اپنی کسی بھی گاڑی کی رجسٹریشن کی معلومات جسے کے گاڑی کے مالک کا نام،انجن نمبر، چیسس نمبر، ٹوکن ٹیکس، اکسائز دفاتر وغیرہ کی لوکیشن معلوم کرنے کیلئے ہماری اینڈرائیڈ ایپلیکیشن پلے سٹور سے آج ہی انسٹال کریں۔
ایپلیکیشن انسٹال کرنے کے لیے اس پیج کے Home Page پے جا کر USE APP کے نیلے بٹن پے کلک کریں۔

کار ڈیلر حضرات ایک دفہ اس اپلیکشن کو لازمی انسٹال کریں۔

آج کل ہر کوئی پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی امدنی کا بہت سا حصہ تیل کی خر...
21/09/2019

آج کل ہر کوئی پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی امدنی کا بہت سا حصہ تیل کی خریداری پر صرف ہوجاتا ہے۔ ہم تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کوتو کنٹرول نہیں کرسکتے لیکن البتہ چند ایسی ٹپس پر ہیں جن پے عمل کر کے اپنے تیل کے خرچے کو کم کر سکتے ہیں۔

اپنی گاڑی کی رفتار کو آہستہ رکھیں۔

تحقیق کے مطابق آپ تیل کی قیمتوں کو %20 تک بچا سکتے ہیں اگر آپ گاڑی کی سپیڈ 80 یا 70 میل پرگھنٹہ سے کم رکھتے ہیں۔

صحیح تیل کا استعمال

صیح تیل کا استعمال بہت ضروری ہے اگر اچھا تیل استعمال نہیں کر رہے تو اسکا گاڈی کے انجن کو نقصان ہے۔
ایک تندرست انجن کے مقابلے میں کمزور انجن پٹرول یا ڈیزل کا ذیادہ استعمال کرتے ہیں۔ اپنی گاڑی کے انجن کے تیل کو چیک کرتے رہا کریں اور اُسے مناسب وقفے کے بعد پرانے تیل کو تبدیل کرلیا کریں۔

مہذب ڈرائیونگ کریں

روڈ پر دیےگے اشارہ پرعمل کریں۔ بریک اور ایکسلریشن کا استعمال کم کرنے سے آپ پڑول یا ڈیزل کا استعمال کا کم کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پے رش والی جگوں پے آرام سے چلیے نہ کے اپنے سے آگے والی گاڑی کو پکڑنے یا اس سے آگے نکلنے کی کوشش کریں

ٹائرز کی دیکھ بال

صیح سمبھلے ہوئے ٹائرایک سیف ڈرائیونگ کے لیے بہت ذروری ہیں۔ اپنے گاڑی کے ٹائروں کی ہوا مسلسل چیک کرتے رہا کریں۔ ایک ٹھیک فلایا ہوا ٹائرز ایندھن کی کھپت میں 2٪ تک بہتری لاسکتے ہیں

اضافی وزن کم کریں

ہلکی کار کم ایندھن استعمال کرے گی ، لہذا اپنے گاڑی میں غیر ضروری چیزوں کو ساتھ لے کر نہ گھومنے پھریں اور جب تک آپ لمبے سفر پر نہیں جاتے ، اپنے ایندھن کے ٹینک کو آدھے بھر یا اس سے کم چلانے پر غور کریں۔
# # #

مذید پوسٹ یا اپنی کسی بھی گاڑی کی رجسٹریشن کی معلومات جسے کے گاڑی کے مالک کا نام،انجن نمبر، چیسس نمبر، ٹوکن ٹیکس، اکسائز دفاتر وغیرہ کی لوکیشن معلوم کرنے کیلئے ہماری اینڈرائیڈ ایپلیکیشن پلے سٹور سے آج ہی انسٹال کریں۔
ایپلیکیشن انسٹال کرنے کے لیے اس پیج کے Home Page پے جا کر USE APP کے نیلے بٹن پے کلک کریں۔

کار ڈیلر حضرات ایک دفہ اس اپلیکشن کو لازمی انسٹال کریں۔

09/09/2019

Electric Car in Pakistan

06/09/2019

Like our page for more videos

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Automotive Parts & Accessories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share