WHEEL CARE

WHEEL CARE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WHEEL CARE, Wheel & Rim Repair Service, khushi Petroleum Khan Pur Road Rahim Yar Khan Punjab, Rahimyar Khan.

18/01/2021
26/02/2020
25/02/2020

Daily tire care tips to ensure your safety:
Inspect your tires
Check the air pressure
Respect the load capacity
Driving at high speeds can damage your tires
Use your spare tire! If you see any damages to your tires or wheels.

Lucky people get opportunities,Brave people create opportunities,ButReal winners are thoseWho convert Their problemsIn t...
25/02/2020

Lucky people get opportunities,
Brave people create opportunities,
But
Real winners are those
Who convert Their problems
In to opportunities.

27/12/2019

میں نے کل اپنے ڈرائیور سے پوچھا، "ٹائر فیکٹری سے تیار ہونے کے بعد کتنے سالوں تک محفوظ رہتا ہے"؟
اس نے مجھے مریخ سے آئے کسی اجنبی کی مانند حیرت سے دیکھا، اور ایک اظہارِ خوف کی کیفیت میں پوچها، "ٹائر کبھی غیر محفوظ بهی ہوتا ہے"؟

ابھی تک وہ پیشہ ورانہ طور پر آٹھ سال سے گاڑی چلا رہا ہے۔ مگر یہ نہیں ‌جانتا تها کہ ہر ٹائر کی ایک ختم ہونے والی تاریخ ہے جس کے بعد اسے تبدیل کیا جانا ضروری ہے۔ کیونکہ اس کے بعد ٹائر کے پهٹنے کا شدید اندیشہ ہوتا ہے جو دورانِ سفر‌ انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

*یاد رکهیں بناوٹ کی تاریخ سے کسی بهی ٹائر کی محفوظ زندگی چار سال تک ہوتی ہے۔* اب آپ سوچیں گے ٹائر تیار ہونے کی تاریخ کس طرح جان سکتے ہیں؟

یہ ہر ٹائر پر چار ہندسوں کے طور پر لکھی ہوتی ہے۔ پہلے دو ہندسے تیاری کے ہفتے کی نمائندگی کرتے ہیں، جبکہ آخری دو تیاری کا سال بتاتے ہیں۔ یہ چار ہندسے ٹائر پر الگ لکهے ہوتے ہیں، ان کے ساتھ حروف تہجی شامل نہیں کیے جاتے۔ یاد رہے کچھ کمپنیاں چار ہندسوں سے پہلے اور بعد میں سٹار کا نشان (*) بهی بناتی ہیں۔

*مثال کے طور پر‌* اگر یہ چار ہندسے 4314 ہیں تو ان کا مطلب ہے کہ ٹائر سال 2014 کے 43 ویں ہفتہ یعنی ( نومبر کے تیسرے ہفتے) میں تیار کیا گیا تھا۔ یعنی‌اس ٹائر کی محفوظ میعاد 2018 کے 43 ویں ہفتہ میں ختم ہو جائے گی۔ لہذا آپ کو اس تاریخ کے بعد ٹائر بدلنا ہوگا۔

کچھ کمپنیوں کے ٹائر پر تیاری کی تاریخ نہیں بتائی جاتی۔ یہ ایک سنگین جرم ہے مگر چین کے کچھ برانڈز میں عام ہے۔ مینوفیکچرنگ کی تاریخ دیکهے بغیر ٹائر خریدنا ایسا ہی ہے جیسے مدت میعاد دیکهے بغیر ادویات کا استعمال‌ کرنا۔ مگر میرا خیال ہے کہ یہ اس سے بھی بدتر ہے۔ کیونکہ خراب ادویات تو صرف آپ کو تکلیف پہنچا سکتی ہیں۔ جبکہ ٹائر کا پهٹنا گاڑی کے تمام مسافروں کی زندگی کو خطرے میں ڈالتا ہے۔

*نوٹ:* اب جب آپ یہ جان چکے ہیں تو تهوڑی سی تکلیف کریں، اپنی‌ گاڑی کے پاس جائیں، اور جهک کر اپنے ٹائر کی تیاری کی تاریخ کو چیک کریں، اور اس کے بعد سے 4 سال تک کی مدت میعاد یاد رکهیں، تاکہ آپ اور آپ کے پیارے ہر سفر میں محفوظ ہوں۔

*درخواست:* اس تحریر کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پهیلا‌ئیں‌۔ اپنے پیاروں اور انسانوں کے تحفظ کے لیے ان تک یہ آگاہی ضرور پہنچائیں۔

*کر بھلا سو بھلا ، انت بھلے کا بھلا*

11/10/2019

سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے وقت فراڈ سے بچنے کے چند نئے طریقے۔۔

وہ باتیں جو سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے وقت فراڈ سے بچنے کے لئے آپ کو ضرور معلوم ہونی چاہیے


ضروری نہیں کہ آپ نئی گاڑی ہی خریدیں کیونکہ یہ بات واضح ہے کہ بہت سے لوگ سکینڈ ہینڈ گاڑی خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں اور یہ فیصلہ ان کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اگر آپ کا بھی ایسا کوئی ارادہ ہے تو اس مضمون کو بہت دھیان سے پڑھ لیجئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ چالاک ڈیلروں کے چنگل میں پھنس کر نقصان کروا بیٹھیں۔
گیا ہے کہ پہلے تو آپ کو گاڑی کی قسم اور ماڈل کے بارے میں کچھ تحقیق کرنی چاہیے۔ OLX اور پاک وہیلز جیسی ویب سائٹیں اس کے لئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ ان ویب سائٹوں پر آپ اپنی پرائس رینج بتاکر دیکھ سکتے ہیں کہ کس قسم کی اور کس ماڈل کی گاڑیاں آپ کو دستیاب ہیں۔

جب آپ اپنی پسند کے دو تین ماڈل منتخب کرلیں تو ان کے بارے میں دیکھنے والی اہم باتیں ہیں کہ یہ کتنی پائیدار ہیں، ایندھن کتنا استعمال کرتی ہیں، ان کی ری سیل ویلیو کیا ہے اور مینٹیننس پر کتنے اخراجات آتے ہیں۔ ان میں سے ری سیل اور مینٹیننس سب سے اہم ہیں۔

OLXاور پاک وہیلز جیسی ویب سائٹوں سے پہلے یہ معلوم کریں کہ جو گاڑی آپ خریدنا چاہ رہے ہیں اوسطاً اس کی قیمت کتنی بن رہی ہے۔ جب آپ گاڑی خریدنے جائیں تو اوسط قیمت سے 5 سے 10 فیصد کم میں خریداری کی کوشش شروع کریں تاکہ بھاؤ تاؤ کے بعد آپ کو ٹھیک قیمت مل سکے۔

گاڑی کی خریداری آپ کسی شوروم سے کرسکتے ہیں، اور کسی آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے بھی کرسکتے ہیں۔ شو رومز اکثر زیادہ قیمت طلب کرتے ہیں اور گاڑیوں کی حالت بھی بہت اچھی نہیں ہوتی۔ آن لائن خریداری کے لئے آپ کو محنت ذرا زیادہ کرنا پڑے گی۔ آپ کو گاڑی بیچنے والے افراد کے پاس پہنچنا ہوگا اور ایسا ایک سے زائد مرتبہ کرنا ہوگا۔ اتوار بازار میں بھی بڑی تعداد میں گاڑیاں دستیاب ہوتی ہیں لیکن ان میں سے بھی اکثر کار ڈیلروں کی جانب سے فروخت کے لئے پیش کی گئی ہوتی ہیں۔

ا گرچہ اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ انجن سب سے اہم چیز ہے لیکن یاد رکھیں کہ باڈی کی اپنی اہمیت ہے۔ انجن کی اوورہالنگ اور تبدیلی ہوسکتی ہے لیکن باڈی کی نہیں ہوسکتی۔ گاڑی کو دن کے وقت روشنی میں چیک کریں اور یقینی بنائیں کہ اس پر کسی بڑے ایکسیڈنٹ کے نشانات نہیں ہیں۔ یہ بھی معلوم کریں کہ اس کا پینٹ اصلی ہے یا نہیں۔ باڈی کے فلور، پلر اور ڈوربارڈر کو اچھی طرح چیک کریں کہ یہ زنگ آلود تو نہیں ہیں۔

اگلا مرحلہ گاڑی کے دستاویزات کی تصدیق ہے۔ اس کی نمبر پلیٹس اوریجنل ہونی چاہئیں اور گاڑی کے انجن نمبر اور چیسز نمبر وہی ہونے چاہئیں جو اس کے کاغذات میں درج ہیں۔ متعلقہ اداروں سے تصدیق کریں کہ یہ گاڑی چوری شدہ تو نہیں ہے۔ گاڑی کے مالک کا اصل شناختی کارڈ چیک کریں اور مینوفیکچرر کی اصلی انوائس بھی دیکھیں۔ آپ کو یہ بات بھی یقینی بنانی چاہیے کہ گاڑی کے ذمہ کوئی ٹیکس یا ایکسائز کلیئرنس وغیرہ نہیں ہونی چاہیے۔

خریداری کا فیصلہ کر لیں تو بیچنے والے کا شناختی کارڈ اور ڈلیوری لیٹر ضرور لیں، اور تمام دیگر دستاویزات کا حصول بھی یقینی بنائیں۔ گاڑی کی قیمت اور باڈی کے متعلق اطمینان ہوجانے کے بعد انجن کے تکنیکی معاملات کو چیک کرنے کے لئے آپ کو ماہر مکینک کی ضرورت ہوگی۔ ٹیسٹ ڈرائیو بہت ضروری ہے، اس سے ہی آپ کو گاڑی کی صحت کا عمومی اندازہ ہوسکے گا۔ دیگر چیزوں میں مائلیج، ایکسیسریز، انٹیریئر، رم اور ٹائر وغیرہ شامل ہیں۔ سیٹ کوور، فٹ پیڈ، دروازے کے کوور اور گاڑی کے اندر رکھی گئی سجاوٹ کی اشیاء اور پرفیوم وغیرہ سے متاثر نہ ہوں، یہ محض دکھاوے کی چیزیں ہیں۔ تو مختصر بات یہ ہے کہ چار چیزیں اہم ترین ہیں، باڈی کی کنڈیشن، ڈاکومنٹس، قیمت، اور انجن کی صحت، جو ایک ماہر اور مخلص مکینک بتا سکتا ہے۔۔ کیوں کہ پاکستان زیر تعمیر ہے ۔۔ رب راکھا ۔۔

10/10/2019

Services

We Can Handle All Your Automotive Needs
We’re not just the Tire Pros – our expert technicians also provide a variety of maintenance and mechanical services. Contact your local Tire Pros Dealer to find out more.

Wheel Alignments

Not all tire dealers have the specialized equipment and training required to provide expert wheel alignments. We do, so we can correct alignment problems quickly and correctly, helping you get more mileage out of your tires.

Brakes

Our experts can inspect your brakes to ensure safe and proper operation, and if needed, service and repair your brake system with the highest quality parts and procedures. Come in today for a free brake check, and we’ll let you know where they stand.

L**e and Oil Changes

Proper lubrication is essential, keeping friction to a minimum so your engine will run smoothly and deliver maximum fuel economy. Our technicians perform l**e, oil, and filter work quickly and expertly, using quality, brand-name oil products.

Tire Pressure Monitoring Systems (TPMS)

If your vehicle is model year 2007 or newer, it has a Tire Pressure Monitoring System that alerts you if the pressure in one or more of your tires falls below the recommended pressure. Our expert technicians are highly trained in the diagnosis and servicing of Tire Pressure Monitoring Systems. If your TPMS alert light comes on, drop by your neighborhood Tire Pros. We're here to help.

Batteries

Your battery is the heart of your car; giving your car the power it needs to get you to where you need to go. We carry premium-quality, name-brand batteries in sizes to fit your car, truck, SUV, or RV.

Shocks & Struts

Shocks and struts keep your tires planted firmly on the ground ensuring proper wear and traction. We'll check to make sure your shocks and struts provide a safe and comfortable ride, and if necessary, replace them with top-quality replacement parts.

Suspension, Springs & Lift Kits

Go from stock to pro – with the help of the Pros.Tire Pros provides a full line of lift kits and suspension upgrades for your truck or SUV, with quality fitments from the best known brands in the business. Most cars are designed with the average driver in mind – but we know you’re far from average. Tire Pros provides a full line of lift kits and suspension upgrades for your truck or SUV, with quality fitments from the best known brands in the business. Contact your local Tire Pros for more information.

Tire Repair

A flat tire can be dangerous and should be evaluated as soon as possible. If your tire is punctured in the tread, our experts can inspect it to see if it can be repaired instead of replaced – saving you time and money.

Tire Rotation

Rotating your tires helps to ensure that they wear evenly, extending the life of your tires. Tires should be rotated every 3,000–6,000 miles. Our experts can inspect your tires and rotate them to make sure you get the best performance out of your tires.

Tire Balancing

Tires that are not balanced can lead to vibration, uneven wear, and can impact the driving performance of your car. Tires should be balanced every 4,000–6,000 miles. Our experts can identify if your tires need to be balanced based on wear and mileage.

Address

Khushi Petroleum Khan Pur Road Rahim Yar Khan Punjab
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923058038009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WHEEL CARE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share