06/06/2026
Date 06-06-2026 اظہار تعزیت
چوہدری محمد منیر (محسن رحیم یار خان )کے ہمراہ میاں محمد عامر شہباز ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی و چیئرمین فرینڈز گروپ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رحیم یار خان کی خان پور آمد شیخ فیاض الدین ( سابق ایم این اے و سابق معاون خصوصی برائے وزیر اعظم پاکستان )کے بھائی شیخ جواد الدین کے والد شیخ ریاض الدین کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے ایصال و ثواب کے لیے دعائے مغفرت پڑھی - اس موقع پر چوہدری محمد شفیق سابق ایم پی اے اور حاجی محمد ابراہیم معروف صنعت کار ہمراہ تھے جبکہ سابق ایم پی چوہدری ارشد جاوید ، ریئس عبدالرزاق احمد ، ریئس عبدالجبار لاٹکی ، ملک عبدالرحمن ، چوہدری اسحاق مصطفی ، چوہدری شعیب افضل ، سلیمان نواز ، راؤ ظفر اقبال ، شیخ وقار الدین ، سیٹھ جاوید ، حاجی بوٹا ، رفاقت علی سمیت دیگر معزز شخصیات موجود تھیں-
Mian Aamir Shahbaz