Car Market RYK

Car Market RYK موٹر کارڈیلر ایسوسی ایشن رحیم یار خان

حاجی فیصل اسلام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر ایس ایچ او رکن پور رانا محمّد عارف ۔ صدر موٹر کار ڈیلر ایسو سیشن حنیف جٹ ۔ م...
25/07/2022

حاجی فیصل اسلام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر ایس ایچ او رکن پور رانا محمّد عارف ۔ صدر موٹر کار ڈیلر ایسو سیشن حنیف جٹ ۔ مبارکباد دیتے ہوئے۔

26/05/2022

الفیصل موٹرز . فیصل اسلام. علی رضاء کی والدہ صاحبہ وفات پا گئی ہیں.
ان کی نماز جنازہ 11 بجے نرسری گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی.
اور تمام مارکیٹ. اور سب شوروم والے شوروم جنازہ تک بند رہیں گے...

جنوبی پنجاب کار ڈیلرز فیڈریشن کی جانب سے ملتان میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا  جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے صدر اور جنرل سی...
22/01/2022

جنوبی پنجاب کار ڈیلرز فیڈریشن کی جانب سے ملتان میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے صدر اور جنرل سیکریٹری نے شرکت کی جس میں شورومز کے حوالے سے کاروبار کی پروموشن اور دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئ اس موقع پر جنوبی پنجاب کار ڈیلرز فیڈریشن کے صدر طارق کریم نے چوہدری محمد حنیف جٹ (صدر موٹر کار ڈیلرز رحیم یار خان) کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی

موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن رحیم یار خان  کے صدر چوہدری محمد حنیف جٹ جنرل سیکرٹری سید اطہر فاروق بخاری پریس سیکٹری راؤ محم...
22/01/2022

موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن رحیم یار خان کے صدر چوہدری محمد حنیف جٹ جنرل سیکرٹری سید اطہر فاروق بخاری پریس سیکٹری راؤ محمد شعیب اسلم جنوبی پنجاب کا ڈیلر ایسوسی ایشن کی جنرل میٹنگ میں شرکت کیلئے روانہ....

21/01/2022

Obituary Message

MOTHER of Ejaz Ahmed Khalid ( EX- Sales Manager Toyota Royal Motors ) has passed away.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Namaz-e-Janaza will be offered Tomorrow ,Saturday 22 January 2022 at (11:00AM) Markazi Eid Gaah Rahim Yar Khan
Contact number
Ejaz Khalid
03337455555

بشارت علی ہندل ایڈووکیٹ آف ہائی کورٹ کو ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہےموٹر کار ڈیلرز ایس...
10/01/2022

بشارت علی ہندل ایڈووکیٹ آف ہائی کورٹ کو ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہے
موٹر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن رحیم یار خان

سید الطاف شاہ صاحب. (شاہ جی موٹرز)  والے وفات پا گئے ہیں. ان کی نماز جنازہ 5 بجے تکیہ لال فقیر والے قبرستان میں ادا کی ج...
04/01/2022

سید الطاف شاہ صاحب. (شاہ جی موٹرز) والے وفات پا گئے ہیں.
ان کی نماز جنازہ 5 بجے تکیہ لال فقیر والے قبرستان میں ادا کی جائے گی.
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

30/12/2021

Rahim Yar Khan!

Emergency Help Line (1122) is not responding in all over Punjab due to technical failure.

Please call at following numbers in case of emergency:-

068-9230183
068-5871133

07/10/2021
04/08/2021

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شہزاد شوکت (فرینڈز موٹرز) والے کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئ ہیں
نماز جنازہ بعد نمازِ عشاء 9:30 گلشن عثمان والے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی.....

Address

Dc Office Road, Rahim Yar Khan, Punjab
Rahimyar Khan
64200

Telephone

03009672911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Car Market RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Car Market RYK:

Share

Category