22/04/2023
کل یعنی عید کے دوسرے روز دوپہر تین بجے بمقام ڈی ایچ اے بلیلی بائی پاس پر ٹویوٹا کراؤن گاڑیوں کی نمائش اور ریلی منعقد کی جائیگی، تمام خواہش مند افراد شرکت کر سکتے ہے۔ رابطہ۔
خان باچا: 03128355787
سکندر یوسفزئی: 03332032620