15/09/2022
اسلام و علیکم تمام دوستوں
میرا آئی ڈی ہے جو کہ کچھ دنوں سے ہیک ہوئی ہے جو کہ یہ پوسٹ شیئر کر رہا ہوں لہذا جن کو بھی کسی قسم کی کوئی میسج آئے ہیں یا کوئی اور پوسٹ شئیر ہو جائیں یہ آئی ڈی اب کسی نے ہیک کی ھیے لہذا میری آپ لوگوں سے درخواست ہے اس آئی ڈی پر رپورٹ کریں تاکہ یہ آئی ڈی جلد سے جلد بند ہوجائے شکریہ