New Higher international tavel & tours

New Higher international tavel & tours its useful for a person who whant to go for umrah,get tickets and visits of any country.

we do our business with a concept that its our worship,because we send people for umrah and if they feel any problem and inconvenience its sin. we offer many types of visits short term long term stay in Dubai,Malaysia,Singapore,sire Lanka . we sell all domestic and international tickets.we offer 3 star,4 star,5 star and economy packages .

03007466446
11/02/2026

03007466446

03007466446Atiq ullah ashari
11/02/2026

03007466446
Atiq ullah ashari

30/01/2026
*_عمرہ بکنگ جاری ہے_**_15 دن 21 دن کے سستے ترین اور  معیاری عمرہ پیکجز کیلئے ہم سے رابطہ کریں شکریہ._**_03007466446    0...
19/01/2026

*_عمرہ بکنگ جاری ہے_*

*_15 دن 21 دن کے سستے ترین اور معیاری عمرہ پیکجز کیلئے ہم سے رابطہ کریں شکریہ._*
*_03007466446
03317466446
0554713160
Atiq ullah ashari
New higher travel
Qila dedar singh gujranwala,

https://whatsapp.com/channel/0029VbB5lBwK5cDAtrncuA0a

03/12/2025

آج وزارتِ داخلہ میں وزیرِ داخلہ صاحب کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پیوپا، FIA کے اعلیٰ افسران اور پاکستان کے مختلف زونز کے نمائندگان (جو OEP کے ذریعے کام کرتے ہیں) نے شرکت کی۔

اجلاس میں یہ اہم مسئلہ زیرِ غور آیا کہ
ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر مسافروں کو ایئرپورٹس پر offload کیا جا رہا تھا، جو مسافروں کے لیے بہت بڑی پریشانی اور ناانصافی تھی۔

تمام شرکا نے معاملے پر تفصیل سے گفتگو کی اور آخر کار اتفاقِ رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ:

جو مسافر بیرونِ ملک جا رہے ہوں اور جن کا پیشہ ڈرائیونگ ہو، اُن کے لیے کم از کم “Learning Driving Permit” کا ہونا لازمی ہوگا۔

لہٰذا تمام متعلقہ حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے وہ تمام مسافر جن کا پیشہ ڈرائیونگ ہے، اُن کے Learning Permit فوری طور پر بنوا دیں۔

شکریہ

نیا عمرہ "کوٹہ سسٹم" دراصل سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے 1447ھ (2025–26) کے عمرہ سیزن کے لیے متعارف کردہ ایک جدید او...
22/09/2025

نیا عمرہ "کوٹہ سسٹم" دراصل سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے 1447ھ (2025–26) کے عمرہ سیزن کے لیے متعارف کردہ ایک جدید اور منظم نظام ہے، جس کا مقصد عمرہ زائرین کی تعداد، سہولیات اور نقل و حرکت کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنا ہے۔ اس سسٹم میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں:

🕌 نیا عمرہ کوٹہ سسٹم – اہم نکات

- گروپ ٹریول لازمی: اب انفرادی عمرہ کی اجازت نہیں، تمام زائرین کو گروپ کی صورت میں سفر کرنا ہوگا۔
- عمرہ ویزہ کمپنی کے پچاس تا ستر فیصد زائرین سعودیہ میں موجود ہوں گے تو اس کمپنی کے ویزہ عارضی طور پر نکلنا بند ہو جائیں گے
- رجسٹرڈ ہوٹلز کی شرط: صرف وزارتِ سیاحت سے منظور شدہ ہوٹلز میں رہائش کی اجازت ہے۔ غیر رجسٹرڈ ہوٹلز پر ویزہ جاری نہیں ہوگا۔
- نسک مسار پلیٹ فارم: رہائش، ٹرانسپورٹ اور ویزہ کی معلومات نسک مسار ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر درج کرنا لازمی ہے۔
- ٹرانسپورٹ واؤچر لازمی: عمرہ ویزہ کے لیے ٹرانسپورٹ کا واؤچر بھی سسٹم میں فیڈ کرنا ضروری ہے۔
- کنفرم ٹکٹ کی شرط: ویزہ صرف کنفرم ٹکٹ کی بنیاد پر جاری ہوگا، بکنگ ٹکٹ قابلِ قبول نہیں۔
- بچوں کے ویزہ میں بھی مکمل سہولیات: بچوں کے ویزہ کے لیے بھی ہوٹل اور ٹرانسپورٹ کی بکنگ لازمی ہے۔😢👼
- واؤچر میں تبدیلی ممنوع: ایک بار منظور شدہ واؤچر میں کسی قسم کی تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔
- مقامی رہائشیوں پر پابندی: سعودی شہری یا مقامی رہائشی زائرین کے ساتھ ہوٹل میں قیام نہیں کر سکیں گے۔

🎯 مقصد کیا ہے؟
یہ سسٹم سعودی ویژن 2030 کا حصہ ہے، جس کا مقصد مذہبی سیاحت کو جدید ٹیکنالوجی، معیاری سہولیات اور منظم انتظامات کے ساتھ فروغ دینا ہے۔

New higher international travel and tours
Qila dedar singh gujranwala
03007466446
0554713160

*Spiritual Journey Meets City Glam – Umrah + Dubai Tour 🌆🕌**Travel Dates:*_Dubai: 02 Oct – 03 Oct__Madina: 03 Oct – 06 O...
12/09/2025

*Spiritual Journey Meets City Glam – Umrah + Dubai Tour 🌆🕌*

*Travel Dates:*
_Dubai: 02 Oct – 03 Oct_
_Madina: 03 Oct – 06 Oct_
_Makkah: 06 Oct – 11 Oct_

*Package Price:*
-
- Quad: PKR 310000

*Package Inclusion:*
✅ Return Tickets (Fly Dubai)
✅ Umrah Visa
✅ Dubai Visa
✅ Accommodation in Dubai & KSA
✅ Airport Pick & Drop
✅ Dubai Tour Activities

👉 *Saudia Hotels:*
🕌 Madinah 3 Star: Marjan International
🕋 Makkah 5 Star: VOCO Hotel (Shuttle Service)

👉 *Dubai Hotel & Tours:*
🏨 Dubai 4 Star Hotel: Millennium Central Downtown (with Breakfast)
🌆 Dubai City Tour
🛳️Marina Dhow Cruise Dinner

Address

Ghala Ch, Ijaz Wala, Near Markzi Masjid, Qila Didar Singh, District Gujranwala
Qila Didar Singh

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

0554713160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Higher international tavel & tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Higher international tavel & tours:

Share