23/09/2026
🚨 پشاور: داؤدزئی پولیس کی کارروائی، 6 مشکوک مسلح افراد گرفتار
ڈی ایس پی خزانہ سرکل احسان اللہ مروت کی نگرانی میں ایس ایچ او داؤدزئی قاضی نثار احمد اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ویگو گاڑی میں سوار 6 مشکوک مسلح افراد کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے:
🔫 کلاشنکوف
🔫 ایم-4 رائفل
🔫 4 پستول
🧰 میگزین اور کارتوس
برآمد کیے گئے۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔