03/06/2023
کیا آپ کو پتہ ہے ؟ 🤒
🚕ھمارے معاشرے 99% لوگ پہلے دن گاڈی سیکھ کر مین روڈ پر اجاتے ھیں۔جس کے زریعے ایکسیڈنٹس کی شرح مسلسل اوپر ھوتا جارھا ھے ۔❌
♥جس سے اپ کے بیٹے یا بھائی کی قیمتی جان خطرے میں ھے۔
👔زیادہ تر والدین یہ سوچتے ھے کہ وہ خود ڈرائیور ھے اور اپنے بچے کو ڈرائیونگ سیکھائینگے لیکن اگر اس طرح ممکن ھوتا تو کوئی استاد اور پروفیسر اپنے بیٹوں کو گھر پر پڑھا کر سکول اور کالج نہ بھیجتے۔
ھر کام اور ھنر سیکھنے کے لیے خاص ماحول اور جرنی کی ضرورت ھوتی ھے۔
❌بعض لوگ یہ سوچتے ھے کہ گاڈی نہیں ھے چلانا کیوں سیکھو۔۔اس کے لیے ضروری نہیں ھے کہ اپ کے ساتھ خواہ مخواہ گاڈی موجود ھو۔
✅یہ ایک ھنر ھے۔جس سے اپکو کانفڈنس ملتا ھے اور ھر کوئی اپ کو مزدوری کے لیے بھی گاڈی دیتاھے جب اپ کے ساتھ ھنر ھو جس کے زریعے اپ حلال پیسے کما سکتے ھے۔
یہاں افس میں زیادہ تر سٹوڈنٹس یھی کہتے ھے کہ والد اور بھائی سے تپھڑ کھا کر یہاں سیکھنے ایا ھوں۔
کیونکہ ھم نے سیکھنے کے لیے ماحول بنایا ھے اور پروفیشنل انسٹرکٹرز سٹوڈنٹس کی سائیکو جانتے ھے اور اس کے مطابق اس کو سکھایا جاتا ھے۔
خواتین کے لیے ھم نے مکمل الگ گاڈیاں اور لیڈی انسٹرکٹرز دستیاب کی ھے۔
ڈرائیونگ ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد سرٹیفیکیٹ دی جاتی ھے۔
اور لائسنس ٹسٹ پاس کرنے کے لیے ھم سٹوڈنس کو 100% ٹرین کرتے ھے۔
ھمارے ڈرائیونگ سکول کا آفس ٹاؤن چوک مین یونیورسٹی روڈ ٹوٹل پیٹرول پمپ کے ساتھ نذدیک انام پلازہ بیسمنٹ افس نمبر 19 ھے۔
اپ انے سے پہلے تمام معلومات بزریعہ واٹسیپ بھی حاصل کرسکتے ھے۔
🚗واٹسیپ:03339776598📲👉