Haji Aqil Hussain Old Parts dealer

Haji Aqil Hussain Old Parts dealer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Aqil Hussain Old Parts dealer, Automotive Body Shop, Shoba Bazar, Peshawar.

10/04/2024

Assalam o Alekum
May Allah bless your life and fulfil all your wishes and Dua"s
EID MUBARAK 🌙🤲

29/03/2024

کسی کے پاس 2001 . 2v. 3 ماڈل vitz ہو تو اس نمبر پہ کال کر03363636674

29/03/2024

Today Best
😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

20/03/2024
رَنگ و رَس کی حَوس اور بَسمَسلہ __ دَسترس __ اور  بَسیوں بُنی ہیں _ رَگیں جِسم کیایک نَس ٹَس سے مَس اور بَساُس _ مُصَوّر...
20/03/2024

رَنگ و رَس کی حَوس اور بَس
مَسلہ __ دَسترس __ اور بَس

یوں بُنی ہیں _ رَگیں جِسم کی
ایک نَس ٹَس سے مَس اور بَس

اُس _ مُصَوّر _ کا _ ہر شاہکار
سَاٹھ پِینسٹھ بَرس _ اور بَس

سب _ تماشہ ٕ _ کُن _ ختم شُد
کہہ دِیا _ اُس نے _ بَس اور بَس



20/03/2024

خواتین کا رات اڑھائی بجے اٹھ کر سحری اور پھر شام کو افطاری کا انتظام کرنا قابل تحسین و تعریف عمل ہے.
اللہ تعالیٰ ان کی اس خدمت کو شرف قبولیت دے۔

19/03/2024
17/03/2024
16/03/2024

کہتے ہیں دنیا مکافاتِ عمل ہے مجھے یقیں نہیں تھا لیکن اب اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا 😢💔
بچپن میں کوئی بھی کھانے کی چیز ہوتی تو سب روزہ داروں کے سامنے جا کے ان کو ترسا ترسا کے کھاتی پانی سب کے سامنے بیٹھ کر پیتی اب وہ ہی میرے ساتھ چھوٹی بہن کر رہی ہے 💔سامنے بیٹھ کر چیزیں کھاتی ہے اگر میں سو رہی ہوتی ہوں تو مجھے جگا کر کہتی ہے آپی یہ دیکھو میں چپس کھا رہی ہوں وغیرہ وغیرہ 😴کچھ کہ دوں تو رونا پیٹنا شروع کر دیتی ہے کہ آپی نے مارا ہے پھر سب گھر والوں سے مجھے ڈانٹ پڑتی ہے اور پھر وہ میرا مزاق اڑاتی ہے واقعی دنیا مکافاتِ عمل ہے _😒😒
😪💔

16/03/2024

Allahamdulellah suma allahamdulellah

Address

Shoba Bazar
Peshawar
25000

Telephone

+923363636674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Aqil Hussain Old Parts dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share