SHAHI Mobile MALL

SHAHI Mobile MALL Deal's In: Wholesale & Retail and Mobile Accessories

26/04/2026

اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والوں کے لئے کچھ کارآمد ایپلیکیشنز جو آپ کے روزمرہ کام آسان کر سکتی ہیں۔

VidMate
کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے آڈیو، ویڈیو یا تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے بہترین ایپ ہے پھر آپ اپنی مرضی کے فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔آڈیو میں بھی 3/4 فارمیٹس کا آپشن اور ویڈیو میں بھی مختلف فارمیٹس اور سائز منتخب کیے جا سکتے ہیں۔
(پلے اسٹور پر دستیاب نہیں گوگل کروم سے ڈاؤنلوڈ ہوگی)

SnapTube
کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے آڈیو، ویڈیو یا تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے بہترین ایپ ہے پھر آپ اپنی مرضی کے فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔آڈیو میں بھی 3/4 فارمیٹس کا آپشن اور ویڈیو میں بھی مختلف فارمیٹس اور سائز منتخب کیے جا سکتے ہیں۔
(پلے اسٹور پر دستیاب نہیں گوگل کروم سے ڈاؤنلوڈ ہوگی)

Blackhole
کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے بہترین ایپ ہے ہاں اس میں اشتہارات زیادہ آتے ہیں۔ویسے یہ بہت سادہ انٹرفیس کے ساتھ ہے۔
یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

Remove bg
کسی بھی تصویر کا بیک گراؤنڈ ہٹانے یا بدلنے کیلئے یہ ایک بہترین ایپ ہے جس کے فری ورژن سے تصویر کا رزلٹ تھوڑا سا ہلکا رہتا لیکن پرو ورژن بہترین نتائج دیتا ہے۔یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

Novels Collection Urdu
اگر آپ کتابیں اور ناولز پڑھنے کے شوقین ہیں تو یہ بہترین سی ایپ آپ کیلئے ہے جس میں قریباً 250 مصنّفین کی دس ہزار کے لگ بھگ کتب موجود ہیں۔آپ مصنّف اور کتابوں کی قسم کے حساب سے بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں۔یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

Device info
اپنے موبائل بارے مکمل (ٹیکنیکل) معلومات چاہیئں تو آپ کیلئے یہ ایپ بہت مفید ہے جو آپ کے فون کا سارا کچا چٹھا کھول کر آپ کے سامنے رکھ دے گی۔آپ اس میں اپنے فون کا ڈسپلے، سگنلز، بیٹری، سینسرز، بٹنز وغیرہ سبھی چیک کر سکتے ہیں۔
یہ ایپ گوگل پلے اسٹور ہر دستیاب ہے۔

Image to text
کاغذ یا اسکرین پر کچھ لکھا ہوا ہے جسے آپ نوٹ کرنا چاہتے ہیں تو بس اس کی تصویر لیں یا گیلری میں سے سلیکٹ کر لیں یہ ایپ اس تصویر کو آپ کیلئے الفاظ میں لکھ دے گی۔
یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

Clear Wave
آپ کے موبائل میں مٹی یا نمی وغیرہ جانے سے اس کی آواز کم ہو گئی ہے تو یہ ایپ آپ کیلئے ہے اس انسٹال کر کے آن کریں اور پلے کر دیں یہ مختلف ساؤنڈ ٹریکس چلائے گا اور آپ کے مائیک، اسپیکرز وغیرہ میں گئی ہوئی ڈسٹ، پانی اور کچرے کو نکال باہر پھینکے گی۔ہاں زیادہ مسئلہ ہو تو کسی ماہر ٹیکنیشن کو چیک کروائیں۔
یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

Home WorkOut
آپ فٹ رہنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس جم جانے کا وقت نہیں یا مینیج نہیں کر سکتے اور گھر میں بناء Equipments کے ورزش کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایپ آپ کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں یہ ماہانہ یا سہ ماہی بنیادوں پر آپ کا ٹرینر بن جاتی ہے اور گھر میں آسانی سے کون سی ورزش کیسے اور کتنی دیر کرنی ہے باقاعدہ ویڈیوز کی صورت میں آڈیو کے ساتھ آپ کو بتاتی ہے اور اس کا ریکارڈ بھی رکھتی ہے۔میں خود بھی اس سے مستفید ہوتا رہا ہوں۔
یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

Video to MP3 Converter
یہ ایپ کسی بھی ویڈیو کو آڈیو میں بدلنے کیلئے ہے اسے اوپن کریں اور ویڈیو ایڈ جریں اور پروسیڈ کر دیں یہ اس ویڈیو کو آڈیو میں کنورٹ کر دے گی۔
یہ ایپ بھی گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

(براہِ کرم ایسی پوسٹ شئیر کر کے دوسروں کے لیے بھی فائدہ مند بنایا کریں۔شکریہ)





Nokia 130,3310,5310,5710,2660,8210 Available now
13/09/2023

Nokia 130,3310,5310,5710,2660,8210 Available now

Y21 4/64 with lush condition 10/10
13/09/2023

Y21 4/64 with lush condition 10/10

Infinx Hot12 4/64 Gb lush condition with 11 month warranty
18/06/2023

Infinx Hot12 4/64 Gb lush condition with 11 month warranty

       🔥50MP AF Portrait Selfie🔥64MP Night Camera🔥44W FlashCharge🔥8GB+4GB Extended RAM🔥256GB/128GB ROM🔥7.36mm Ultra Slim...
17/06/2023





🔥50MP AF Portrait Selfie
🔥64MP Night Camera
🔥44W FlashCharge
🔥8GB+4GB Extended RAM
🔥256GB/128GB ROM
🔥7.36mm Ultra Slim AG Design
SHAHI MOBILE - Peshawar
V23e Super Hot Sales 🔥

نیکی رائیگاں نہیں جاتی!!جرمنی میں پناہ گزین ایک شامی خاندان کے پڑوس میں مقامی معمر خاتون رہتی تھی۔ یہ شامی مہاجرین اپنی ...
17/01/2023

نیکی رائیگاں نہیں جاتی!!
جرمنی میں پناہ گزین ایک شامی خاندان کے پڑوس میں مقامی معمر خاتون رہتی تھی۔ یہ شامی مہاجرین اپنی حیثیت کے مطابق اس کا بھرپور خیال رکھتے۔ پڑوس کا حق ادا کرتے ہوئے اس کی خدمت بجا لاتے۔ جب وہ بیمار ہوئی تو علاج معالجہ اور دیکھ بھال میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ وہ سمجھ رہے تھے کہ یہ غریب اور لاوارث خاتون ہے۔ اس لئے اللہ کی رضا کیلئے اس کی خدمت کرتے رہے۔ لیکن نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی۔ جرمن خاتون ان کی بے لوث خدمت سے بڑی متاثر ہوئی۔ وفات سے پہلے اس نے شامی خاندان کیلئے وصیت کی کہ بینک میں موجود میری دولت ان مہاجروں کو دے دی جائے۔ معلوم ہوا کہ اس کے اکاونٹ میں 40 ملین یورو موجود تھے۔ یوں بیٹھے بیٹھے شامی مہاجرین 40 ملین یورو کے مالک بن گئے۔ یہ رقم پاکستانی کرنسی میں صرف 9 ارب، 92 کروڑ، 29 لاکھ، 33 ہزار، 548 روپے بنتی ہے۔ (بحوالہ: ٹی آر ٹی عربی)

*31 دسمبر سے لاکھوں فونز پر وٹس ایپ بند ہو جائے گا*وٹس ایپ 49 قسم کے فونز پر کام کرنا بند کر دے گی جن میں آئی فون، سام س...
30/12/2022

*31 دسمبر سے لاکھوں فونز پر وٹس ایپ بند ہو جائے گا*
وٹس ایپ 49 قسم کے فونز پر کام کرنا بند کر دے گی جن میں آئی فون، سام سنگ، ہواوے اور ایل جی کے متعدد اینڈروئڈ ماڈل شامل ہیں۔

وہ لوگ جن کے پاس پرانے آئی فون یا اینڈروئڈ فون ہیں وہ 31 دسمبر کے بعد اپ گریڈ کے بغیر وٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔
وٹس ایپ 49 قسم کے فونز پر کام کرنا بند کر دے گی جن میں آئی فون فائیو اور فائیوسی سمیت سام سنگ، ہواوے اورایل جی کے متعدد اینڈروئڈ ماڈل شامل ہیں۔ وٹس ایپ بند ہونے سے پہلے صارفین کو انتباہی پیغام بھیجا جائے گا۔
وٹس ایپ نے ایک بیان میں اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے: ’فون اور سافٹ ویئر اکثر تبدیل ہوتے رہتے ہیں، اس لیے ہم باقاعدہ سے جائزہ لیتے رہتے ہیں کہ ہم کون سے آپریٹننگ سسٹمز کو سپورٹ کرتے ہیں اور اپ ڈیٹ کرتے ہیں۔ ’یہ بھی ممکن ہے کہ موبائل فونز پرتازہ ترین سکیورٹی اپ ڈیٹس موجود نہ ہوں یا ایسا ہو سکتا ہے کہ ان میں وٹس ایپ کو چلانے کے ضروری صلاحیت نہ ہو۔
’یہ فیصلہ کرنا کہ کس کی سپورٹ بند کر دی جائے، ہر سال ہم، دوسری ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طرح دیکھتے ہیں کہ کون سے موبائل فون اور سافٹ ویئر سب سے پرانے ہیں اور سب سے کم تعداد میں لوگ انہیں اب استعمال کر رہے ہیں۔
’آئی فون کا آپریٹننگ سسٹم اپ ڈیٹ کرنے کے لیے اس کی ’جنرل‘ سیٹنگز میں جائیں اور ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتخاب کریں۔‘

Nokia 3310
20/10/2022

Nokia 3310

Nokia 2720
20/10/2022

Nokia 2720

19/02/2022

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 21:00

Telephone

+923020992929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAHI Mobile MALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHAHI Mobile MALL:

Share

Category