Kaka Khel Cng

Kaka Khel Cng 24/7 CNG start

کل سے خیبر پختونخواہ کے سی این جی اسٹیشن کے نئے اوقات کار صبح: 5 بجے سے 9 بجے تکدوپہر: 11بجے سے 3 بجے تکشام: 6 بجے سے 10...
01/06/2026

کل سے خیبر پختونخواہ کے سی این جی اسٹیشن کے نئے اوقات کار
صبح: 5 بجے سے 9 بجے تک
دوپہر: 11بجے سے 3 بجے تک
شام: 6 بجے سے 10 بجے تک
منجانب: کاکا خیل سی این جی اسٹیشن رنگ روڈ پشاور

01/06/2026

کل صبح سے خیبرپختونخوا کے تمام سی این جی اسٹیشنز اس شیڈول پر کھلیں رہیں گے

Eid Al Adha Mubarak 🕊️May your sacrifices be accepted, your prayers answered, and your heart filled with joy and gratitu...
28/05/2026

Eid Al Adha Mubarak 🕊️
May your sacrifices be accepted, your prayers answered, and your heart filled with joy and gratitude.
Kaka Khel Cng

Yom-e-Arafah — a day of mercy, forgiveness, and endless blessings.Kaka Khel Cng
25/05/2026

Yom-e-Arafah — a day of mercy, forgiveness, and endless blessings.
Kaka Khel Cng

خوشخبری برائے سی این جی صارفینآج سے تمام سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کُھلی رہیں گی.کاکاخیل سی این جی اسٹیشن رنگ روڈ ہزارخو...
25/05/2026

خوشخبری برائے سی این جی صارفین
آج سے تمام سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کُھلی رہیں گی.
کاکاخیل سی این جی اسٹیشن رنگ روڈ ہزارخوانی پشاور

کل سے پشاور ریجن سی این جی اسٹیشن کے نئے اوقات کارصبح 5 بجے سے صبح 9 بجے تکدوپہر 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تکشام 6 بجے سے را...
21/05/2026

کل سے پشاور ریجن سی این جی اسٹیشن کے نئے اوقات کار
صبح 5 بجے سے صبح 9 بجے تک
دوپہر 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک

خیبر پختونخواہ کے تمام سی این جی اسٹیشن صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے.کاکاخیل سی این جی اسٹیشن رنگ روڈ ہزارخوانی پش...
20/05/2026

خیبر پختونخواہ کے تمام سی این جی اسٹیشن صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے.
کاکاخیل سی این جی اسٹیشن رنگ روڈ ہزارخوانی پشاور

*مبارکباد: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی تاریخی کامیابی*تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج اسلام آباد میں وزیر ...
20/05/2026

*مبارکباد: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی تاریخی کامیابی*
تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف کے ہدایات پر وفاقی وزیر جناب رانا ثناء اللہ کی زیرِ صدارت منعقدہ ہائی پروفائل اجلاس میں، ہمارے چیئرمین جناب پرویز خان خٹک کی انتھک جدوجہد کے نتیجے میں **ہمیں ایک عظیم فتح حاصل ہوئی ہے**۔
اجلاس میں گورنر خیبرپختونخوا، وفاقی وزراء (پٹرولیم، انرجی اینڈ پاور، فنانس اور دیگر )،مزمل اسلم فناس منسٹر کےپی،ڈاکٹر عباد اپوزیشن لیڈر کے پی، چیف سیکرٹری کے پی ،ایم ڈی سوئی گیس بمعہ اعلیٰ حکام اور ڈی جی گیس بمعہ دیگر حکام سیکرٹری پٹرولیم انرجی ڈیپارٹمنٹ کے پی کے سرباراہان وفاقی و صوبائی حکومت* نے خصوصی شرکت کی۔

*اہم فیصلے:*
* خیبرپختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز کے لیے 35 ایم ایم سی ایف ڈی (MMCFD) گیس مختص* کر دی گئی ہے۔
* سی این جی اسٹیشنز کے اوقاتِ کار *صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک* ہوں گے۔

ہم *وزیراعظم پاکستان، گورنر خیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، سپیکر صوبائی اسمبلی،اپوزیشن لیڈر، تمام متعلقہ وزراء اور تمام سیاسی پارٹیز کے سربراہان و پارلیمانی لیڈرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔

چیئرمین صاحب اس وقت خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر،اپوزیشن لیڈر اور فناس منسٹر کے مشترکہ پریس کانفرنس میں مصروف ہیں۔ جیسے ہی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوگا، آپ کو مزید تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا*۔
ہم سب اللہ تعالیٰ کے حضور سربسجود ہو کر اس بڑی کامیابی پر شکر ادا کرتے ہیں۔ *تمام ممبران کو بہت بہت مبارک ہو*۔

منہاج خان محسود
*آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن*

سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا معاملہ:آل پاکستان سی این جی ایسوسیئشن کے چیئرمین پرویزخان خٹک کی قیادت میں وفد کی گورنر خیب...
17/05/2026

سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا معاملہ:
آل پاکستان سی این جی ایسوسیئشن کے چیئرمین پرویزخان خٹک کی قیادت میں وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اہم ملاقات۔ ایسوسی ایشن وفد میں منہاج خان محسود ، آصف زمان اور غالب خان شامل تھے۔

​عوامی ترجمانی پر خراجِ تحسین:
*چیئرمین پرویزخان خٹک نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے خلاف صوبے کا مقدمہ مضبوطی سے لڑنے پر گورنر فیصل کریم کنڈی* کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس جرات مندانہ اقدام سے عوامی حلقوں میں گورنر صاحب کا احترام مزید بڑھ گیا ہے۔

ملاقات میں سی این جی کی بندش سے پیدا ہونے والے ٹرانسپورٹ اور معاشی بحران پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ گورنر اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی* کے مابین جلد ملاقات متوقع ہے۔ گورنر ہاؤس کی جانب سے ایسوسی ایشن کے وفد کو بھی اگلے اجلاس میں جامع حکمتِ عملی طے کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ ان مثبت پیش رفتوں کے بعد یہ توقع کی جا رہی ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کی بحالی کا دیرینہ مسئلہ عنقریب حل ہو جائے گا۔"
​صوبائی انتظامیہ کی غفلت پر
*گورنر فیصل کریم کنڈی* نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود صوبائی حکومت کے ماتحت انتظامیہ کا سی این جی اسٹیشنز کھلوانے کے لیے کوئی سنجیدہ کوشش نہ کرنا انتہائی لمحہ فکریہ ہے۔

فقط۔
ترجمان آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن

07/05/2026

CNG association strick

Address

Ring Road Hazar Khawani Near Jac Khyber Motors Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923169514554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaka Khel Cng posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaka Khel Cng:

Shortcuts

Share

Category