Peshawar buy and sell

Peshawar buy and sell A humble request to all dear members plz recomment my page on facebook. thanks

27/05/2026

کسی ایک شخصیت کا نام بتائیں جس کا نام سنتے ہی آپ کا بلڈپریشر ہائی ہو جاتا ہو؟

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢 خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث 12 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا، سوگو...
26/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث 12 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا، سوگوار خاندان نے صوبائی حکومت، ہیلتھ کیئر کمیشن اور متعلقہ اداروں سے واقعے کا نوٹس لینے اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا،بارہ سالہ متوفی ارحم عبید خان کے والد عبیداللہ خان نے بتایا کہ وہ اپنے بیٹے کو تکلیف کے باعث پیڈز سرجن ڈاکٹر عمران کے پاس معائنہ کے لیے لے کر گئے ، جہاں معالج نے بچے کو ہرنیا کی تشخیص کرتے ہوئے فوری آپریشن تجویز کیا، دو روز قبل ڈاکٹر عمران نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پرائیویٹ طور پر بچے کا آپریشن کیا، شام 4 بجے بچے کو آپریشن تھیٹر منتقل کیا گیا جبکہ ساڑھے 7 بجے ڈاکٹرنے باہر آکر بتایا کہ آپریشن کر دیا گیا ہے تاہم اینستھیزیا کی زیادتی کے باعث بچے کی حالت تشویشناک ہو چکی ہے اور اسے بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، تاہم بیٹا جاں بحق ہو گیا،متوفی کے والد جو خود بھی طب ہی کے ایک شعبے سے وابستہ ہیںنے الزام عائد کیا کہ جن رشتہ داروں نے بچے کوغسل دیاان کاکہناہے کہ ارحم عبیدکاکوئی آپریشن نہیں ہواتھاجبکہ عید الاضحی کی چھٹیوں کے باعث آپریشن سے قبل ایس او پیز اور ضروری ٹیسٹوں کو نظرانداز کیا گیا، جس کے نتیجے میں ان کا معصوم بیٹا لقمہ اجل بن گیا، انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر کی ہدایت پر 24 ہزار روپے فیس، 10 ہزار کا آپریشن کا سامان، 3500 کے خون کے ٹیسٹ، 9 ہزار تین روزکا پرائیویٹ کمرے کا کرایہ اور 1000 روپے داخلہ فیس ادا کی، لیکن ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر کی مجرمانہ غفلت نے ان کا گھر اجاڑ دیا،متاثرہ والد نے کہا کہ وہ اپنے بیٹے کو صحت یابی کے بعد گھر لے جانے کے بجائے قبرستان چھوڑ آئے ہیں، انہوں نے صوبائی حکومت ،وزیر صحت، ہیلتھ کیئر کمیشن اور دیگر اعلیٰ حکام سے فوری تحقیقات، ذمہ دار ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کے حصول کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی۔
رپورٹ سنیئیر صحافی شہزاد درانی

26/05/2026

24/05/2026

بچی کی بازیابی میں
آپ کی نظر میں سب سے زیادہ اہم کردار کس نے ادا کیا ؟؟؟

پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں سے 11 سالہ معصوم بچی کو بازیاب کرا لیا گیا
23/05/2026

پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں سے 11 سالہ معصوم بچی کو بازیاب کرا لیا گیا

23/05/2026

د ھغے چا قربانی
کیگی کنہ چا چی د خور لور
حصہ نہ ئی ورکڑی ؟

19/05/2026

پاکستان کے کس شہر کے لوگ سب سے زیادہ مہمان نواز ہیں

🍽🍧🥘🍔🍟☕️

18/05/2026

سہ پہ حساب کتاب پوہا نہ یو کم خلقوں چی ویزے ختم کڑی دی ھغوی خفہ دی کم خلقوں چی پردیس نہ دی لیدلے ھغوی خوشحال دی

17/05/2026

پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

16/05/2026

طورخم بارڈر بندش پشاور سمیت صوبے کے بڑی مویشیوں منڈیوں میں قربانی کی جانوروں کی قیمتیں مزید کم ہوگئے ہیں۔

15/05/2026

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar buy and sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category