Zia Nyo

Zia Nyo عوامی نشنل پارټې باجوڑ

14/08/2026

غلامي به نه منو، سرونه به نه ټیټوؤ
د آزادۍ په لار کې، خپل زړونه به نه بایلو

تورې شپې که هر څومره اوږدې شي
د آزادۍ لمر به خامخا راخېژي

13/08/2026

ایمل والی خان✌✌ ❤‍🩹❤‍🩹

13/08/2026
13/08/2026

12 اگست یوم بابڑہ

12/08/2026

12 اګست 1948 د پښتنو د تاریخ هغه توره ورځ وه چې خدایي خدمتګارو د دې خاورې او قام دپاره په سلګونو قربانۍ ورکړې. دوی د مزاحمت، صبر او زغم داسې مثال جوړ کړو چې تر نن ورځې زمونږ دپاره مثالي دے۔ نن هم بابړه د پښتنو په حافظه کښې ژوندے ده او ژوندے به وي۔ د بابړې د شهیدانو سره د قامي تحریک د ټولو شهیدانو قربانیو ته سلامونه او عقیدت وړاندې کوو

دا یو تصویر د تصویرونو تصویر
پرهر پرهر، د پرهرونو تصویر

AimalWaliKhan | |

Sardar Hussain Babak Mian Iftikhar Hussain @𝙞

12/08/2026

Babak❤‍🩹❤‍🩹❤‍🩹💪✌✌
Mian Iftikhar Hussain Sardar Hussain Babak

12/08/2026

چارسدہ: شہدائے بابڑہ (12 اگست 1948) کی 78 ویں برسی، صدر اے این پی خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین کی یادگار شہداء پر میڈیا سے گفتگو:

شہدائے بابڑہ جمہوریت، آزادی، حقوق اور ظلم کے خلاف مزاحمت کے شہید ہیں

شہدائے بابڑہ نے اپنی جمہوری حکومت کے غیر آئینی ختم کے خلاف پرامن جدوجہد کی تھی

اس میدان میں ایک غیر منتخب وزیراعلی کے حکم پر نہتے اور پرامن خدائی خدمتگاروں پر گولیاں برسائی گئیں تھی

سپین ملنگ جو خدائی خدمتگاروں کے جلوس کی قیادت کررہے تھے، ان کو پچاس گولیاں لگی تھیں، وہ شہید ہوئے مگر جھنڈا اسی طرح اونچا رکھا

خدائی خدمتگار شہید ہوتے گئے مگر کسی نے بھی قومی تحریک کے جھنڈے کو گرنے نہیں دیا، 600 سے زائد خدائی خدمتگار شہید ہوئے

ہر شہید کے اہل خانہ اور زخمی پر گولیوں کی لاگت کے عوض جرمانے عائد کئے گئے

ایک ایک قبر میں کئی شہداء کو ایک ساتھ سپردخاک کیا گیا تھا، کچھ شہداء کی لاشوں کو سرکار نے زبردستی پانی میں بہا دیا تھا

جن کے پاس واقعے کا ریکارڈ تھا، ان کو ڈرایا دھمکایا گیا، خدائی خدمتگاروں کی رپورٹ تک درج نہیں کی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت آئی تو ہم اس کیس کو ری اوپن کرینگے اور اپنی ایف آئی آر درج کرائیں گے

ایک پرامن جلوس اور نہتے بے گناہ شہریوں پر براہ راست فائرنگ ظلم کی انتہا ہے

اس سانحے میں جو جو بھی ملوث تھے، ان کے خلاف باقاعدہ عدالتی اور قانونی کارروائی ہوگی

بابڑہ کے شہداء کی قربانیوں اور عزم کا سبق باچا خان اور خدائی خدمتگاروں سے ہوتا ہوا ہم تک پہنچا ہے

شہدائے بابڑہ کی قربانیوں کا درس اگلی نسلوں تک منتقل کرنا موجودہ نوجوان نسل کی ذمہ داری ہے

آج کے دن شہدائے بابڑہ سمیت قومی تحریک اور امن کے تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

عہد کرتے ہیں کہ ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرینگے اور انکے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے وطن کے امن اور قوم کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے

12/08/2026

پاکستان میں جس دن بابڑہ کے شہداء کو انصاف ملا، تو سب کی جیت ہوگی۔ ورنہ ان کرسیوں پر الف بیٹھے، ب بیٹھے یا ج بیٹھے — سب کا کردار ایک ہی ہوگا۔ یہ نہیں چلے گا کہ جنرل ماؤں سے کہے کہ اگر بچے شہید ہوگئے ہیں تو اور پیدا کرلو۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Nyo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia Nyo:

Shortcuts

Share