CAR Junction Peshawar

CAR Junction Peshawar We Deal in New and Recondition Cars. Authorised Dealer of Toyota, Honda, Suzuki.

14/09/2020

Hahahaha

چار نصیحتیں 1 ، ڈرائیونگ کے دوران سیٹ بیلٹ لازمی باندھیں 2 ، موٹر وے خاص طور پر سی پیک روڈ پر 3 گھنٹے سے زائد سفر کرتے ہ...
04/09/2020

چار نصیحتیں
1 ، ڈرائیونگ کے دوران سیٹ بیلٹ لازمی باندھیں
2 ، موٹر وے خاص طور پر سی پیک روڈ پر 3 گھنٹے سے زائد سفر کرتے ہوئے اکیلے سفر قطعی مت کریں یا پھر (ببل) چباتے رہیں..
3 ، بارش کے دوران موٹر وے اور سی پیک روڈ پر فاسٹ لین یعنی انتہائی دائیں ہاتھ والی لین میں صرف اورٹیکنگ کیلئے جائیں اور پھر فوری واپس اپنی لین میں آ جائیں کیونکہ اس لین میں اکثر مقامات پر پانی کھڑا ہو جاتا ہے ، اگر پانی میں آپکی گاڑی سپیڈ میں داخل ہو تو بریک بلکل مت لگائیں صرف ایکسیلیٹر سے پاؤں اٹھا لیں اور سٹیرنگ کو مظبوطی سے تھامے رکھیں
4 ، ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون بلکل بھی استعمال مت کریں خاص طور پر میسج کرنا یا میسج پڑھنا حادثے کو براہ راست دعوت دینے کے مترادف ہوگا..... اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے آمین

‏چھوٹی چھوٹی خوشیاں منانے والوں بڑے لوگ 💚 ❤🇵🇰14 August 2020
14/08/2020

‏چھوٹی چھوٹی خوشیاں منانے والوں بڑے لوگ 💚 ❤🇵🇰14 August 2020

 اطلاع عامجیساکہ اپ سب کو معلوم ہے کہ کرونا وائرس لاک ڈاون کی وجہ سے ہفتہ اور اتوار کی جو چھٹی تھی ۔اب وہ چھٹی حتم کر کے...
12/08/2020


اطلاع عام
جیساکہ اپ سب کو معلوم ہے کہ کرونا وائرس لاک ڈاون کی وجہ سے ہفتہ اور اتوار کی جو چھٹی تھی ۔اب وہ چھٹی حتم کر کے صرف جمعہ کی چھٹی بحال کردی ہیں
لہذا شوروم یونین کی طرف سے شوروم برادری کاچھٹی صرف جمعہ کی دن کی ہو گی۔

05/08/2020
04/08/2020

BRT Peshawar

 شورم مالکانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کرونا وایرس لاک ڈون کی وجہ سے ہفتہ وار جمعے کی چھٹی منسوح کر دی جس میں حکومت کی SO...
02/06/2020


شورم مالکانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کرونا وایرس لاک ڈون کی وجہ سے ہفتہ وار جمعے کی چھٹی منسوح کر دی جس میں حکومت کی SOPs کی وجہ سے ہفتے میں دو دن ہفتہ اور اتوار کاروبار بند کیا ہے اس وجہ سے جمعے کی چھٹی منسوح کر دی گی ہے۔
لہزا شوروم مالکانوں کو نوٹس میں لانا ہے کہ حکومتی احکامات پر عمل کر کے ہفتے میں ۵ پانچ دن صبح 8 بجے سے شام 7 بجے تک کاروبار کرنے کی اجاذت ہے اور دو دن چھٹی کرنے کی پابندی کرینگے۔
کاروباری مرکز میں احتیاطی تدابیر پر سحتی سے عمل کرنا ضروری ہے جس میں ماسک پہننا اور سوشیل ڈسٹنس ان سب کو لازمی کرنا ہوگا۔
منجانب ۔ شوروم یونین ایسوسیشن رنگ روڈ پشاور

10/05/2020


محترم ساتھیوں جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت نےتقریبا دو مہینے مکمل لاک ڈون لگایا #شوروم کساتھ کساتھ ہر قسم کاروبار بند کیا تھا
الحمدللہ لاک ڈون میں نرمی کرکے کل پھر کے دن سے کاروبار کھولنے یعنی شروع کرنے کا اجازت دے دیا۔ایس او پی کمطابق صبح سے شام چار بجے تک ہفتے میں چار دن پیر سے جمعرات تک کاروبار کرنے کا اجازت اور تین دن یعنی جمعہ سے اتوار تک کاروبار بند کرنے کے احکامات جاری کیا تھا اختیاتی تدابیر کے ساتھ کاروبار جگہ میں جراثیم کش اسپرے، سنیٹ ایزر ،اندستان ،ماسک استعمال کرنا اور ساتھ رکھنا لازمی قرار دے دیا گیا اور ساتھ بیٹنے کی جگہ میں چار پانچ بندوں سے زیادہ نہ ہونا اور درمیان میں تین فیٹ سماجی فیصلہ رکھنا لازمی ہے
لہذا #شوروم برادری کو التماس ہے اختیاتی تدابیر پر سختی سے عمل کرو۔آپ کی جان کی بھی حفاظت ہوگا اور تکلیف سے بھی بچیں گے ۔ایڈمنسٹریشن کے ساتھ پولیس اور آرمی این ایکشن میں ہے قانون کی خلاف ورزی اور احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے پرایکشن لے گا۔جس میں جرمانے، پکڑ دھکڑ ،اور کاروباری جگہ کو سیل کرنا پڑے گا۔
#یونین کی صدر اور کابینہ کی طرف سے گزارش ہے کے ایس، او، پی کا خیال رکھنا اور احتیاطی تدابیر پرسختی سے عمل کرنا پڑے گا ۔قانون کی خلاف ورزی پر وہ خود ذمہ دار ہوگا
شکریہ

Revo 2019UnregisteredDemand 65 lack.Malik 03159589595
26/04/2020

Revo 2019
Unregistered
Demand 65 lack.
Malik 03159589595

X Fielder Model 2007 Import 2012 Islamabad Register Available Now For More details Please contact Us 03359819187
23/04/2020

X Fielder Model 2007 Import 2012
Islamabad Register Available Now For More details Please contact Us 03359819187

Address

Ring Road
Peshawar

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CAR Junction Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category