Engr. Asim Electric Transport Corporation Pattoki

Engr. Asim Electric Transport Corporation Pattoki Ride Star Electric Bikes Pattoki offeres all rang of Electric bikes variants Including Hybrid Bikes! First Islamic & Modern Education Provider @ Pattoki

جہاں دور حاضر میں دنیا بھر میں یہودو نصاری کے طاغوتی نظام کی جڑیں مضبوط نظر آتی ہیں وہاں بہت ساری اسلامی جماعتیں بھی اپن...
31/10/2023

جہاں دور حاضر میں دنیا بھر میں یہودو نصاری کے طاغوتی نظام کی جڑیں مضبوط نظر آتی ہیں وہاں بہت ساری اسلامی جماعتیں بھی اپنے اپنے ماحول کے مطابق دنیا بھر کے ممالک میں سر گرم عمل ہیں۔۔مسئلہ صرف ہمارے میڈیا کی مغرب نواز سوچ ہے جو ان جیسی جماعتوں کو منظر عام پے لانے سے قاصر ہے۔اس کتاب میں مڈل ایسٹ میں منظر عام پر آنی والی تنظیمیوں کا خصوصا اور باقی دنیا میں موجود بشمول ایشیا اور افریقہ میں وقوع پزیر ہونیوالی جماعتوں کا ذکر عموما، بڑے تحقیقی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔یہ کتاب عام مسلمان کے ذہنوں میں پائے جانیوالی احساس کمتری کا قلع قمع کرنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے ۔
کتاب کو ڈاون لوڈ کرنکا لنک نیچے موجود ہے۔

https://whatsapp.com/channel/0029Va8nIsw3wtbE3Whz5u0Z/130

https://drive.google.com/file/d/1hg_MPaPyBVP_yUty0IPzLwsCy3QvtT3b/view?usp=drivesdk

مندرجہ بالا کتاب "امریکہ بدمعاش" Rogue State" کا اردو ترجمعہ ہے جو ہر مسلمان کیلیے ایک آنکھ کھول دینے والی کتاب ہے ۔- خو...
22/10/2023

مندرجہ بالا کتاب "امریکہ بدمعاش" Rogue State" کا اردو ترجمعہ ہے جو ہر مسلمان کیلیے ایک آنکھ کھول دینے والی کتاب ہے ۔

- خوش قسمتی سے امریکہ کے ہی ایک صحافی ولیم بیلم کے قلم سے لکھی گئی ہے۔

- اس میں موجود سیاسی ثبوت ایک طرف جنگی جرائم کا پردہ فاش کرنے میں اپنی مثال آپ ہیں تو دوسری طرف امریکہ بہادر کی دنیا بھر کی حکومتوں میں بے جا اور زبردستی مداخلت جو کہ ,میڈیا، پیسے اور بندوق کے ذریعے اپنی کٹھ پتلی حکومتیں بنانے کیلیے کیجاتی ہیں،انکے اپنے خلاف ایک ثبوت کی حیثیت رکھتی ہے۔

-اسکے انڈیکس کو دیکھ کے ہی آپکو پتہ چل جا ئیگا کہ اسکو کیوں پڑھا جائے۔!

کتاب کے فرنٹ کور کیساتھ ڈاؤنلوڈ لنک بھی مہیا کر دیا گیا ہے.!

منجانب:

" علم: گود سے گور تک "
ایجوکیشنل ٹرسٹ

https://whatsapp.com/channel/0029Va8nIsw3wtbE3Whz5u0Z

05/10/2023

Address

Street No:04, House No:15, Near Main Gate Al-khair City, Model Town, Sadar Thana Road
Pattoki
55300

Telephone

+923434754462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr. Asim Electric Transport Corporation Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr. Asim Electric Transport Corporation Pattoki:

Share