Nadeem Honda Okara

Directions

Nadeem Honda Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nadeem Honda Okara, Motor Vehicle Company, Main Deplapure Chownk Near Grid Stationl Okara, Okara.

25/06/2026

📿 یومِ عاشورہ – حق، صبر اور قربانی کا پیغام 📿
حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی ہمیں سچائی، عدل، صبر اور دینِ اسلام کی سربلندی کا درس دیتی ہے۔
یومِ عاشورہ کے موقع پر ہم اُن عظیم ہستیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے حق کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
"قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے،
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد"
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر قائم رہنے اور سیرتِ امام حسینؓ سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
#10محرم ؓ #کربلا

27/02/2026

🤲 دوسرا جمعہ مبارک! اللہ آپ کے گناہ معاف فرمائے اور دعائیں قبول کرے۔
🤍 اس بابرکت دن کی ہر گھڑی آپ کیلئے قبولیتِ دعا کا سبب بنے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے پہلے جمعہ کی رحمتیں، برکتیں اور مغفرت ہم سب کے نصیب میں لکھ دے۔ 🤲
آپ کی دعائیں قبول ہوں اور دلوں کو سکون عطا ہو۔ آمین۔
ندیم ہنڈا کی جانب سے جمعة کی پرخلوص مبارکباد! 🌸🕌
📞 :0300-6978633
📍 مین دیپالپور چوک، نزد گریڈ اسٹیشن، اوکاڑہ.

18/02/2026

🌙 رمضان مبارک 🤍
رمضان رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔
یہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا — جو ہماری زندگی کے لیے مکمل ہدایت ہے۔
آئیے اس رمضان میں قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں، نمازوں کی پابندی کریں اور زیادہ سے زیادہ دعا کریں۔ 🤲
اللہ ہمیں سچا روزہ دار اور عمل کرنے والا مسلمان بنائے۔ آمین
📍 مین دیپالپور چوک، نزد گریڈ اسٹیشن، اوکاڑہ.
📞 :0300-6978633

🌙جمعة المبارک 🕌نمازِ جمعہ کے بعد زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو۔دعا ہے کہ اللہ آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے۔...
16/01/2026

🌙جمعة المبارک 🕌
نمازِ جمعہ کے بعد زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو۔
دعا ہے کہ اللہ آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے۔
ندیم ہنڈا کی جانب سے جمعة کی پرخلوص مبارکباد! 🌸🕌
📞 :0300-6978633
📍 مین دیپالپور چوک، نزد گریڈ اسٹیشن، اوکاڑہ.

15/01/2026

🌙 شبِ معراج مبارک 🌙
یہ وہ عظیم رات ہے جب محبوبِ خدا ﷺ کو آسمانوں کی سیر کروائی گئی،
نماز جیسا عظیم تحفہ عطا ہوا اور رحمتوں کے دروازے کھول دیے گئے ✨
آئیے اس بابرکت رات میں نماز، دعا اور درودِ پاک کے ذریعے
اللہ کی قربت حاصل کریں 🤍
اللہ تعالیٰ ہمیں سچی عبادت اور نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین 🤲
ندیم ہنڈا اوکاڑہ کی جانب سے شبِ معراج مبارک 🤲

📞 :0300-6978633
📍 مین دیپالپور چوک، نزد گریڈ اسٹیشن، اوکاڑہ.

ندیـم ہنڈا 🏍️– کے جنین سپیر پارٹس اور انجن آئل آپ کی ہونڈا بائیک کو بہترین پرفارمنس کے قابل بناتے ہےہنڈا بائیک کے سپشلسٹ...
03/01/2026

ندیـم ہنڈا 🏍️– کے جنین سپیر پارٹس اور انجن آئل آپ کی ہونڈا بائیک کو بہترین پرفارمنس کے قابل بناتے ہے
ہنڈا بائیک کے سپشلسٹ استاد ندیم صاحب کی زیر نگرانی کی سہولت ، جنین پارٹس اور جدید کمپیوٹرائزڈ ٹیونگ کی سہولت کے ساتھ!
📍 مین دیپالپور چوک، قریب گریڈ اسٹیشن، اوکاڑہ
📞 0300-6978633

Address

Main Deplapure Chownk Near Grid Stationl Okara
Okara
56300

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Honda Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share