AF Car Clinic Computerized Auto Workshop

AF Car Clinic Computerized Auto Workshop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AF Car Clinic Computerized Auto Workshop, Cars, Near Hafiz Autos, Umar Hospital street, GT Road, Okara.

We provide under mentioned services:
Computerized Engine Scanning, Engine tuning, catalytic converter, Throttle body, Best Fuel average, ATF/CVTF replacement, ABS, Power steering,
Guidance for used car inspection.

الحمدللہ، AF Car Clinic اوکاڑہ پر ٹویوٹا کورولا GLi 2019 کا ایک اور کامیاب ڈائیگنوسس! کسٹمر گاڑی کی کم فیول ایوریج (صرف ...
16/08/2026

الحمدللہ، AF Car Clinic اوکاڑہ پر ٹویوٹا کورولا GLi 2019 کا ایک اور کامیاب ڈائیگنوسس!
کسٹمر گاڑی کی کم فیول ایوریج (صرف 9 km/L) اور انجن مسنگ (Misfire) کی وجہ سے پریشان تھے۔ ہماری ٹیم نے کمپیوٹر سکینر کے ذریعے لائیو ڈیٹا چیک کیا جہاں دو آئکڈلنگ کا فالٹ سامنے آیا، بعد میں گاڑی کی مکمل دیگر سروسز کی گئیں۔ فائنل روڈ ٹیسٹ کے بعد گاڑی کی ہائی سپیڈ مسنگ بالکل ختم ہو گئی اور فیول ایوریج بڑھ کر شاندار 16.7 km/L تک پہنچ گئی جسے دیکھ کر کسٹمر انتہائی خوش اور مطمئن ہوئے۔ اگر آپ کی گاڑی میں بھی رف آئیڈلنگ یا ایوریج کا مسئلہ ہے تو بہترین سروسز کے لیے آج ہی "AF Car Clinic, Computerised Auto Workshop, Okara" تشریف لائیں۔

16/08/2026
📢 گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، پاکپتن شریف میں داخلے جاری ہیں! 📢پاکپتن کے میٹرک پاس طلباء کے لیے شاندار خوشخبری! اپنے روشن...
15/08/2026

📢 گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، پاکپتن شریف میں داخلے جاری ہیں! 📢پاکپتن کے میٹرک پاس طلباء کے لیے شاندار خوشخبری! اپنے روشن اور محفوظ مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پاکپتن میں 03 سالہ DAE (ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ) پروگرامز میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔🛠️ دستیاب ٹیکنالوجیز:1️⃣ CIT (کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی)2️⃣ HVACR (ہیٹنگ، وینٹیلیشن، ائیر کنڈیشننگ اینڈ ریفریجریشن)3️⃣ MECHATRONICS (میکاٹرونکس)🌟 اپنا مستقبل بہتر بنانے کا بہترین موقع!📝 ابھی اپلائی کریں اور داخلہ حاصل کریں۔📞 رابطہ نمبرز:0300-55948440300-6953348📍 ایڈریس:ہوتہ روڈ، پاکپتن شریف

منظرفضائے دہر میں سارا علی کا ہے میں جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا اے ارضِ پاک تجھ کو مبارک کہ تیرے پاس پرچم نبی کا چان...
14/08/2026

منظرفضائے دہر میں سارا علی کا ہے
میں جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا
اے ارضِ پاک تجھ کو مبارک کہ تیرے پاس
پرچم نبی کا چاند 🌙 ستارہ علی کا ہے

13/08/2026
10% Discount 🇵🇰 جـشـنِ آزادی مـبـارک! آزادی کے اس پرمسرت موقع پر AF CAR CLINIC کی طرف سے تمام ہم وطنوں کو یومِ آزادی بہت...
13/08/2026

10% Discount
🇵🇰 جـشـنِ آزادی مـبـارک!
آزادی کے اس پرمسرت موقع پر AF CAR CLINIC کی طرف سے تمام ہم وطنوں کو یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔

✨ خصوصی اعلان برائے 14 اگست (بروز جمعہ) ✨
آپ کی سہولت کے لیے ہماری ورکشاپ کل بروز جمعہ، 14 اگست کو مکمل طور پر کھلی رہے گی! 🛠️🚘

🎁 آزادی ڈسکاؤنٹ آفر! 🎁
اس خاص دن کی خوشی میں اپنے تمام کسٹمرز کے لیے تمام کمپیوٹرائزڈ آٹو سروس چارجز پر پورے 10% ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا جاتا ہے۔

آئیے اور اپنی گاڑی کی بہترین ٹوننگ اور سروس کروائیں تاکہ آپ کا سفر بھی آزاد اور محفوظ رہے۔

📍 پتہ: نزد حافظ آٹوز، عمر ہاسپٹل اسٹریٹ، چونگی نمبر 7، جی ٹی روڈ، اوکاڑہ
📞 رابطہ: 0301-7338426

13/08/2026

گردن اور بازو کٹی لاشیں دیکھ کر بھی ان نوجوانوں کو عقل نہیں آئی۔

Address

Near Hafiz Autos, Umar Hospital Street, GT Road
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 14:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923017338426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AF Car Clinic Computerized Auto Workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AF Car Clinic Computerized Auto Workshop:

Shortcuts

Share

Category