Pakistan Tyres & Tractors Okara

Pakistan Tyres & Tractors Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tyres & Tractors Okara, Tire Dealer & Repair Shop, 30, Madina Super Market G.T Road Okara, Okara.

06/01/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

درخواست دینے کے لیے رابطہ کریں پاکستان ٹریکٹرز اوکاڑہ 0322.6914057
06/01/2026

درخواست دینے کے لیے رابطہ کریں
پاکستان ٹریکٹرز اوکاڑہ
0322.6914057

23/11/2025

16/11/2025

پاکستان ٹریکٹرز اوکاڑہ
وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم ڈلیوری شروع
رابطہ 03226914057

الغازی ٹریکٹرز کا شاندار عملی مظاہرہ! 🚜 *چک نمبر 10 ون آر، رسالوکا  ڈیرہ رائے محمد حسین کھرل* میں الغازی ٹریکٹر لیفٹو می...
07/11/2025

الغازی ٹریکٹرز کا شاندار عملی مظاہرہ! 🚜
*چک نمبر 10 ون آر، رسالوکا ڈیرہ رائے محمد حسین کھرل* میں الغازی ٹریکٹر لیفٹو میٹک 850کا عملی مظاہرہ منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں مقامی زمینداروں نے شرکت کی۔
شرکاء نے الغازی ٹریکٹر کی کارکردگی کو سراہا اور جدید زرعی ٹیکنالوجی میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

تقریب میں منظر عباس صاحب (ریجنل سیلز مینجر)، محمد احمد کھوکھر (ڈپٹی سیلز مینجر) اور ڈیلرشپ مینجر محمد شہباز نے خصوصی شرکت کی۔
انہوں نے کسانوں کو ٹریکٹر کے فیچرز، آپریٹنگ طریقہ کار اور سہولیات سے آگاہ کیا اور ان کے مسائل سنے۔

الغازی ٹریکٹر — کسان کا قابلِ اعتماد ساتھی! 🌱

گرین ٹریکٹر سکیم حاضر سٹاک فوری ڈیلوری پاکستان ٹریکٹرز اوکاڑہ 03226914057
02/10/2025

گرین ٹریکٹر سکیم حاضر سٹاک فوری ڈیلوری
پاکستان ٹریکٹرز اوکاڑہ 03226914057


گرین ٹریکٹر بک کروائیے اور خصوصی انعامات حاصل کریںرابطہ پاکستان ٹریکٹرز اوکاڑہ 03226914057
24/09/2025

گرین ٹریکٹر بک کروائیے اور خصوصی انعامات حاصل کریں
رابطہ پاکستان ٹریکٹرز اوکاڑہ 03226914057

11/09/2025

🟢🌾🚜وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم 2025 کے پہلے مرحلے کی درخواستوں کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور *انشاللہ 16 ستمبر کو قراندازی بھی کی جا رہی ہے*۔

گرین ٹریکڑ سکیم میں اپنے پسندیدہ الغازی *نیو ہالینڈ 640 (75 ہارس پاور)* ٹریکٹر کا انتخاب کریں اور حاصل کریں:

🟢 *چھوٹے ٹریکٹر* کی قیمت میں ایک *بڑا*، *مضبوط، پائیدار طاقتور اور کسان دوست* ٹریکٹر ۔
🟢 مد مقابل 75 ہارس پاور سے *قیمت میں 250,000 روپے مزید سستا* یعنی *10 لاکھ کی بجائے 12.5 لاکھ* کی بچت۔
🟢 *طاقت میں زیادہ* اور *ڈیزل میں انتہائی کم خرچ*.
🟢 *بہترین ری سیل مارکیٹ* اور *وسیع وارنٹی* و *آفٹر سیل سروسز* کا نظام۔
🟢 * حاضر سٹاک *
*فوری ڈیلوری*
*فری فریٹ چارجز*

*یہ ساتھ ہے فصلوں سے نسلوں کا🌾🌾!*

مزید معلومات کے لیے ہمارے نمائندے یا ڈیلرشپ سے رابطہ کریں:
0303.6998803 0322 7022688 0322 6914057

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر سکیمرابطہ برائے بکنگ و ڈیلوری پاکستان ٹریکٹرز اوکاڑہ ...
06/08/2025

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں
وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم
رابطہ برائے بکنگ و ڈیلوری
پاکستان ٹریکٹرز اوکاڑہ
03226914057



وزیراعلی پنجاب کا زیادہ گندم اگاؤ پروگرام جس کے تحت کاشتکاربھائیوں کو الغازی ٹریکٹرز کی ڈلیوری جاری ہے بکنگ اور ڈلیوری ک...
14/07/2025

وزیراعلی پنجاب کا زیادہ گندم اگاؤ پروگرام جس کے تحت کاشتکاربھائیوں کو الغازی ٹریکٹرز کی ڈلیوری جاری ہے بکنگ اور ڈلیوری کے لیے رابطہ کریں با اختیار ڈیلر پاکستان ٹریکٹرز اوکاڑہ
03226914057

Address

30, Madina Super Market G.T Road Okara
Okara
56300

Telephone

+923036998803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tyres & Tractors Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tyres & Tractors Okara:

Share