Nawan Jandanwala جنڈانوالہ

Nawan Jandanwala جنڈانوالہ our lovely city jandanwala

15/12/2025

میری زندگی ہے تو 🫢

05/10/2025

جنڈانوالہ کے شہر میں دو سڑکوں کے درمیان خوبصورتی کے لیے سبز پودے لگائے جا رہے ہیں۔ یہ قدم نہ صرف علاقے کے حسن میں اضافہ کرے گا بلکہ ماحول کو بھی خوشگوار بنائے گا۔ 🌿🌸

افغانی پٹھان بچہ، اتوار کی صبح کابل سے دہلی آنے والی کام ایئر کی پرواز RQ-4401 کے لینڈنگ گیئر کمپارٹمنٹ میں ایک 13 سالہ ...
25/09/2025

افغانی پٹھان بچہ، اتوار کی صبح کابل سے دہلی آنے والی کام ایئر کی پرواز RQ-4401 کے لینڈنگ گیئر کمپارٹمنٹ میں ایک 13 سالہ افغان لڑکا زندہ پایا گیا، جو قندوز سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نے کابل ایئرپورٹ میں چپکے سے داخل ہو کر طیارے کے عقبی حصے میں خود کو چھپا لیا اور تقریباً دو گھنٹے کا خطرناک سفر طے کیا۔ دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد عملے نے اسے دیکھا اور فوراً سیکورٹی فورسز کے حوالے کر دیا۔ تفتیش میں اس نے بتایا کہ وہ صرف تجسس کی بنا پر طیارے میں سوار ہوا تھا۔ حکام نے واقعے کو نہایت غیر معمولی اور سیکیورٹی کے لیے تشویش ناک قرار دیا، کیونکہ اس طرح کے حالات میں زندہ بچ جانا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف حیران کن ہے بلکہ اس کم عمر پٹھان لڑکے کی بے مثال بہادری، حوصلے اور جرات کا مظہر بھی ہے، جو شدید سردی، آکسیجن کی کمی اور جان لیوا سفر کے باوجود زندہ سلامت پہنچا — یہ پٹھان قوم کی فطری دلیری اور مضبوط ارادے کی ایک اور روشن مثال ھے۔

بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ ہم اپنے لیے ہی اواز نہیں اٹھا سکتے جب خود پر بنتی ہے تب انسان کو سمجھ اتا ہے جنڈا نوالا اور قر...
18/09/2025

بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ ہم اپنے لیے ہی اواز نہیں اٹھا سکتے جب خود پر بنتی ہے تب انسان کو سمجھ اتا ہے جنڈا نوالا اور قرب و جوار کی اتنی ابادی سابق اور موجودہ ایم این اے کے ابائی گاؤں میں سرکاری ہسپتال جنڈا نوالا کہ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ وہاں نہ کوئی ڈاکٹر نہ ہی نرسز اور نہ ہی میڈیسنز موجود ہیں بلکہ یہ کہنے کے لیے عملہ موجود ہے کہ مریض کو میانوالی یا بھکر لے جائیں کیا اس بارے میں ہمیں اواز نہیں اٹھانی چاہیے یا کسی بڑی مصیبت کے انتظار میں ہے بلکہ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ کئی مصیبتوں کا سامنا ہو چکا ہے ہمیں اپنے وڈیروں کو توجہ دلانے کی سخت ضرورت ہے بلکہ میں اپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اب ہمیں چپ نہیں بیٹھنا چاہیے بلکہ اواز اٹھانا ہوگی ✅🤲🏥🚑

Admission Open...Nawa jandanwala
01/08/2025

Admission Open...Nawa jandanwala

27/07/2025

جنڈانوالا کار ایکسڈنٹ ,,,کوئ جانی نقصان نئ ہؤا

Heavy Rain  🌧  Today Nawan Jandanwala
23/06/2025

Heavy Rain 🌧 Today Nawan Jandanwala

جنڈانوالہ تھانہ جنڈانوالہ اور میونسپل کمیٹی کے نزدیک  واقع کواٹر سے 50 سالہ شخص نصیر احمد عرف فرہنگی صدیقی کی نعش برآمد ...
22/06/2025

جنڈانوالہ
تھانہ جنڈانوالہ اور میونسپل کمیٹی کے نزدیک واقع کواٹر سے 50 سالہ شخص نصیر احمد عرف فرہنگی صدیقی کی نعش برآمد ۔پولیس موقع پر موجود تفتیش جاری

15/06/2025

اللہ پاک معاف فرمائے جنڈانوالا میں سرخ اندھی سے دن رات میں تبدیل

یہ وہی پودے ہیں جو جنڈانوالہ والا روڈ کے درمیان میں خوبصورتی کے لیے لگائے گئے تھے لیکن انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے یہ...
10/06/2025

یہ وہی پودے ہیں جو جنڈانوالہ والا روڈ کے درمیان میں خوبصورتی کے لیے لگائے گئے تھے لیکن انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے یہ سارے سوکھتے جا رہے ہیں تقریبا چار سے پانچ ماہ گزر چکے ہیں کسی نے ان کو پانی نہیں ڈالا اگر ایک دو دن میں پانی نہ ڈالا گیا تو یہ سارے پورے سوکھ جائیں گے انتظامیہ سے التماس ہے کہ غفلت کی نیند سے جاگیں اور ان کو پراپر طریقے سے پانی دیں

02/06/2025
14/05/2025

جنڈانوالہ
یوسف ٹریڈرز جنڈانوالہ کے اونر رانا ہارون نے خود کو فائر مار کر خود کشی کی، ہسپتال ذرائع اللّٰہ پاک معاف فرمائے

Address

Nawa Jandanwala
Nawan Jandanwala
30150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawan Jandanwala جنڈانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawan Jandanwala جنڈانوالہ:

Share

Category