17/05/2024
ہماری قوم کو ایسی عقل کی بات کون سمجھائے ۔
ہم اپنی بیوقوفی کی وجہ سے مافیاز زخیرہ اندوزوں کو اپنی کھال اپنے ہاتھ سے اتر کر پیش کرنے والی قوم ہیں
صرف 3ماہ ایک۔بھی۔نیو موٹر سائیکل نا فروخت ہو تو یہ سب اپنی مارکیٹ ویلیو قیمت پر واپس آ جائیں گے
ڈالر 280 کا تھا تب سی ڈی 70 کی قیمت 132000 تھی
ڈالر 300 کا ہوا قیمت 157000
اب ڈالر 277 کا ہے قیمت پھر بھی وہی 157900
کوٸی اس کمپنی کو بتاۓ ڈالر کے بہانے مہنگا تو کیا تھا اب سستا بھی کریں سب کمپنی گاڑیوں کے ریٹ کم کر رہی ہے اس کمپنی کو چاہیے کہ ریٹ 25 سے 30 ہزار کم کر دینے چاہیے ٹرینڈ چلاؤ تاکہ حکومت ان کے خلاف ایکشن لے