Zidi shezada

Zidi shezada Allah

27/07/2025

ایندی وی سونڑو کہیں ویلے مندے کڈھدی اے کہیں ویلے اسلام دی پیروی

26/07/2025

اہم الرٹ
مظفرگڑھ سے ملتان پل چناب اور ہیڈ محمد والا سے ملتان راستہ بند ہے متبادل راستہ اختیار کریں
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس مظفرگڑھ...

ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہوگئی۔  لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کے ساتھ ا...
24/07/2025

ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہوگئی۔ لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کے ساتھ اسی جگہ کھڑی پائی گئی جہاں سے چوری ہوئی تھی۔ اور گاڑی کے اندر ایک خط پڑا تھا جس پر تحریر تھا:
میں تہہِ دل سے معذرت خواہ ہوں کہ مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا۔ میری بیوی کی ڈیلیوری کے باعث حالت تشویش ناک تھی۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آپا رہا تھا کہ کیسے اسے ہسپتال پہنچاؤں۔ بس اس وجہ سے میں نے چوری جیسا گھناؤنا قدم اٹھایا مگر میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں اور امید کرتا ہوں آپ مجھے میری اس حرکت پر معاف کر دیں گے۔
میری طرف سے آپ اور آپ کی فیملی کے لیے ایک عدد تحفہ۔ آج رات کے شو کی ٹکٹیں اور ساتھ میں کچھ کھانے پینے کی چیزیں بھی قبول کیجیے۔ یہ سب اس مدد کے بدلے میں ہے جو آپ کی گاڑی کے ذریعے سے ہوئی۔

گاڑی کا مالک یہ سب پڑھ کر مسکرایا۔ بغیر محنت گاڑی بھی دھلی دھلائی ملی اور مفت میں رات کے شو کی ٹکٹیں۔

رات کو جب فیملی فلم دیکھ کر واپس آئی تو ان کے گھر ڈکیتی کی واردات کی جاچکی تھی۔ پورا گھر سامان سے خالی کیا جاچکا تھا اور وہیں پر ایک خط پڑا ملا جس پر لکھا تھا:
امید ہے فلم پسند آئی ہوگی۔

یہی سلوک حکومت کا غریب عوام کے ساتھ چل رہا ہے پٹرول 9 روپے سستا کر کے بجلی 16 روپے یونٹ مہنگی کر ڈالی اور عوام خوش بعد میں پتا چلا کہ یہ تو فلم ہے
کتاب حکومت کی چالاکیاں سے ماخوذ

24/07/2025

پتہ ہے بنگلادیش ہم سے آگے کیوں نکل گیا ؟
کیوں کہ وہاں نا بُھٹو زندہ ہے
نا کسی کُتے کے بچے کو شیر سمجھا جاتا ہے

ضلع مظفرگڑھ کی تاریخ میں میڈم گلشن سلطانہ تھہیم ایڈووکیٹ جیسی شائستہ، خوش اخلاق، تہذیب یافتہ و مہذب گفتگو کرنے والی خاتو...
24/07/2025

ضلع مظفرگڑھ کی تاریخ میں میڈم گلشن سلطانہ تھہیم ایڈووکیٹ جیسی شائستہ، خوش اخلاق، تہذیب یافتہ و مہذب گفتگو کرنے والی خاتون نہ دیکھی نہ ہی سُنی ☺️
آج ان کی ایک وڈیو دیکھی ہے جس میں لوہا پاڑ صاحب کا استقبال کیا ہے واقعی میں بہت نڈر خاتون ہیں

23/07/2025

*کہتے تھے ایک پل نہ جئیں گے تیرے بغیر🥀🖤*

*ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا😭🥺*

✨::::9 Reasons Why Reading   Should Be Part of Your Life:1. Knowledge Highway: Books offer a vast reservoir of knowledge...
18/04/2025


:
:
:
:

9 Reasons Why Reading Should Be Part of Your Life:

1. Knowledge Highway: Books offer a vast reservoir of knowledge on virtually any topic imaginable. Dive deep into history, science, philosophy, or explore new hobbies and interests.
2. Enhanced Vocabulary: Regular reading exposes you to a wider range of vocabulary, improving your communication skills and comprehension.
3. Memory Boost: Studies suggest that reading can help sharpen your memory and cognitive function, keeping your mind active and engaged.
4. Stress Reduction: Curling up with a good book can be a form of mental escape, offering a temporary reprieve from daily anxieties and a chance to unwind.
5. Improved Focus and Concentration: In today's fast-paced world filled with distractions, reading strengthens your ability to focus and concentrate for extended periods.
6. Empathy and Perspective: Stepping into the shoes of fictional characters allows you to develop empathy and gain a deeper understanding of different perspectives.
7. Enhanced Creativity: Reading exposes you to new ideas and thought processes, potentially sparking your own creativity and problem-solving skills.
8. Stronger Writing Skills: Immersing yourself in well-written prose can improve your writing style, sentence structure, and overall communication clarity.
9. Improved Sleep Quality: Swap screen time for a book before bed. The calming nature of reading can help you relax and unwind, promoting better sleep quality.
🤲🤲🤲🌹🌷🌺🥀❤️🥀





18/04/2025

💞💓💓💞💓

جب فصل تیارہوگئی ہے سب کو سستی گندم والاکیڑاجاگ گیاہے اس وقت کہاں تھے جب ڈی اے پی 15000یوریا 5000 کی گوارا 4500 کی کسانو...
04/04/2025

جب فصل تیارہوگئی ہے سب کو سستی گندم والاکیڑاجاگ گیاہے اس وقت کہاں تھے جب ڈی اے پی 15000یوریا 5000 کی گوارا 4500 کی کسانوں کو مل رہی تھی

17/03/2025

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zidi shezada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zidi shezada:

Share