Abdullah Autos Jura Neelum

Abdullah Autos Jura Neelum All types of second hand bikes available here

18/08/2022


اگلے پچھلے حساب برابر 🔥 مظفرآباد ڈویژنمظفرآباد ✌️نیلم ویلی ✌️جہلم ویلی ✌️مظفرآباد ڈویژن مکمل بند✌️ تقسیم کشمیر نا منظور ...
12/08/2022

اگلے پچھلے حساب برابر 🔥 مظفرآباد ڈویژن
مظفرآباد ✌️
نیلم ویلی ✌️
جہلم ویلی ✌️
مظفرآباد ڈویژن مکمل بند✌️
تقسیم کشمیر نا منظور ✊تقسیم کشمیر نامنظور پندرہویں ترمیم نامنظور
تمام مزاحمت کاروں کو سلام
✌️

12/08/2022

کشمیر کا ہر فیصلہ کشمیری کریں گے۔
مظفرآباد میں مجوزہ پندرھویں ترمیم کے خلاف ہزاروں کشمیری سراپا احتجاج ۔
#کشمیربنےگاخودمختار
#تقسیم کشمیر نا منظور

07/08/2022

لوہارگلی کے مقام پر ایک ہی جی کنٹینر کو حادثہ
اٹک سے تعلق رکھنے والےکنٹینر ڈرائیو نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچا لی
کنٹینر گہری کھائی میں جا گرا
لوہارگلی رود ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دی گئی

06/08/2022

آزاد کشمیر وادی نیلم
خواجہ سیری میں دو رہائشی مکانات میں آتشزڈگی جل کر خاکستر
وادی نیلم !_ فائر برگیڈ سہولت نہ ہونے سے آگ پر کنٹرول نہ ہو سکا
وادی نیلم!_ رہائشی مکانات میں لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

06/08/2022

کشمیر کا ذرہ ذرہ ہے کشمیر کے رہنے والوں کا🍁. میرے وطن( کشمیر )تو سلامت رہے تا قیامت رہے🙌.

5 اگست یوم استحصال کشمیر

06/08/2022

وادی نیلم
باڑیاں ،جورا، کنڈل شاہی، آٹھمقام ،دنجر دودھنیال، دواریاں،تہجیاں شاردہ ،کیل بھلاوئی سے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر آکر پاکستان اور بھارت کو واضح کردیا کہ تقیسم کشمیر نامنظور آواز دو ھم ایک ہیں 👈

02/08/2022
28/07/2022

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Autos Jura Neelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share