Khisaal Sawari Markaz

Khisaal Sawari Markaz "Welcome to Khissal Sawari Markaz, your one-stop destination for premium electric scooters. With top-quality products.

We offer a wide range of eco-friendly, high-performance scooters perfect for commuting, leisure, and everything in between.

04/11/2025

مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں !
سڑک پر آج کل بہار آئی ہوئی ہے۔
نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں لے کر نکل پڑی ہیں۔
کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج ۔
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے۔

ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔ ان کو رستہ دیں۔ ان کو تیز اوورٹیک سے ڈرنے نہ دیں۔ ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔
یہ پرندے ہیں اور نئی نئی اُڑان بھر رہے ہیں۔ ان کو جی بھر کر اُڑنے دیں۔۔ اب ان کے اُڑنے کا وقت ہے ، پر پھیلا کر ، گہری فضاؤں میں پرواز کرنے کا وقت ہے ۔۔۔
الیکٹرک بائک خریدیں تاکہ سموگ کم ہو۔

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ch Imran Amin, Shabir Hussain Ghauri Khawajgi, Rana Manzoor Ahmed, Noman BachaDro...
24/09/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ch Imran Amin, Shabir Hussain Ghauri Khawajgi, Rana Manzoor Ahmed, Noman Bacha

Drop a comment to welcome them to our community,

17/09/2025

خصال سواری مرکز کی جانب سے اہم اعلان:
اب بغیر ہیلمٹ اور بغیر رجسٹریشن کے سفر کرنے والوں کے خلاف سیف سٹی ملتان کے کیمروں کے ذریعے چالان کیا جائے گا۔
اج ہی خصال سواری مرکز سےCMC Motors کی سکوٹی خریدیں اور حاصل کریں مفت رجسٹر یشن اور ہیلمٹ -
یعنی رجسٹر یشن اور ہیلمٹ کا خرچہ ہمارے زمہ.
(محدود مدت کے لیے ۔ شرائط و ضوابط لاگو ہو نگے)
اپنے آپ کو محفوظ رکھیں، ہیلمٹ پہنیں اور گاڑی کی رجسٹریشن لازمی کروائیں۔
📌Khisaal Sawari Markaz,
Near Sabza Zaar Metro Station,
Bosan Road, Multan PAKISTAN.
03045420523
📌Khisaal Sawari Markaz.
Garden Town Shair Shah Road Multan 03092556660

16/09/2025

ملتان سیف سٹی کے کیمروں سے اب بغیر ہیلمٹ اور بغیر رجسٹریشن اسکوٹی پر ہوگا جرمانہ!
لیکن فکر نہ کریں…
CMC Motors Private Limited
پیش کرتا ہے جدید اور اسٹائلش الیکٹرک اسکوٹیز۔

ہر اسکوٹی کے ساتھ حاصل کریں مفت سیفٹی ہیلمٹ،
اور منتخب ماڈلز پر پائیں مفت رجسٹریشن بھی۔
یعنی ہیلمٹ اور رجسٹریشن کا خرچ، اب ہمارا وعدہ!

پورے پاکستان میں فری ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔
تو دیر کس بات کی؟ آج ہی وزٹ کریں
Khisaal Sawari Markaz.
🪠Garden Town Shair Shah Road
Multan.03092556660.
🪠Sabza Zaar Metro Station,Bosan Road Multan. 03045420523




Congrats 🎉to Mr. Muhammad Ahmad on purchasing CMC Motors Private Limited's Latest Electric Scotty Model Super Pro 1500w ...
16/09/2025

Congrats 🎉to Mr. Muhammad Ahmad on purchasing CMC Motors Private Limited's Latest Electric Scotty Model Super Pro 1500w from Khisaal Sawari Markaz Bosan Road Multan!
Enjoy a smooth, eco-friendly ride with this state-of-the-art vehicle. Welcome to the future of transportation!
For more details please visit us:

Khisaal Sawari Markaz

📌Near Sabza Zaar Metro Station,
Bosan Road, Multan PAKISTAN.
03045420523

📌Garden Town Shair Shah Road Multan 03092556660





Address

Multan
66000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923092556660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khisaal Sawari Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khisaal Sawari Markaz:

Share