شیخ کار آئل چینج ممتازاباد ملتان

شیخ کار آئل چینج ممتازاباد ملتان Car Air, oil filter whole seller, Car oil change, New Car Battery

30/06/2026

تمام اہل ایمان سے گزارش ہے جیو چینل کو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے unfollow کر دیں

30/06/2026

پیور AC پیپر سے تیار ہوا AC فلٹر خریدنے کے لیے رابطہ کریں۔
Sheikh Car Oil change Mumtazabad Multan

شیخ کار آئل چینج ممتازاباد ملتان
05/04/2026

شیخ کار آئل چینج ممتازاباد ملتان

01/04/2026

رشوت یا انعام
شیخ کار آئل چینج ممتازاباد ملتان

گاڑی میں کوئی بھی نئی آواز آئے تو اسے سیریس لیں۔فوری چیک کروائیں۔کیونکہ یہ چھوٹی آواز بہت بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ب...
01/04/2026

گاڑی میں کوئی بھی نئی آواز آئے تو اسے سیریس لیں۔فوری چیک کروائیں۔کیونکہ یہ چھوٹی آواز بہت بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔بظاہر میری گاڑی سے آنے والی آواز بیلٹ کی لگ رہی تھی اس لیے میں نے سیریس نہیں لیا اور چلاتا رہا۔آج ورکشاپ آیا تو پتہ لگا واٹر پمپ لیک تھا۔جو کہ بہت جلد انجن سیز کر سکتا تھا۔چالیس ہزار کا یہ چھوٹا سا پارٹ تبدیل ہوا ہے۔اگر انجن سیز ہو جاتا تو تین چار لاکھ کہیں نہیں گیا تھا۔اس لیے ہمیشہ گاڑی کے اندر نئی یا اجنبی آواز کو سیریس لیں۔فوری چیک کروائیں

کل یکم اپریل ہے، کچھ لوگ فول ڈے کی وجہ سے جھوٹ بولیں گے، برائے مہربانی حقائق کی تصدیق کیے بغیر کسی بات کو درست نہ سمجھیں...
31/03/2026

کل یکم اپریل ہے،
کچھ لوگ فول ڈے کی وجہ سے جھوٹ بولیں گے، برائے مہربانی حقائق کی تصدیق کیے بغیر کسی بات کو درست نہ سمجھیں۔

17/03/2026
09/03/2026

Sheikh Ahsan Shakeel Shujra Vlogs Sana Choudhary Mujahid Shah

دبنگ سپہ سالارجب میرے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب دنیا کے سامنے یہ کہتے ہیں کہ آؤ، مشرق سے آنا ہے یا مغرب سے، نیچے سے آنا ہ...
05/03/2026

دبنگ سپہ سالار
جب میرے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب دنیا کے سامنے یہ کہتے ہیں کہ آؤ، مشرق سے آنا ہے یا مغرب سے، نیچے سے آنا ہے یا اوپر سے—آ جاؤ، تمہیں مزہ چکھا دیں گے—تو 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل مطمئن ہو جاتے ہیں کہ ہم ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں

پاکستان کے بغیر کسی دنیا کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
ایران پر طاغوتی قوتوں کے حملے اور سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد کچھ لوگ اگلا نمبر پاکستان کا بتاتے ہوئے دھڑا دھڑ تحریریں لکھ رہے ہیں۔ مجھے ایسے تمام لوگوں کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں، کیونکہ یہی انسانی فطرت ہے اور آج ہر پاکستانی شہری کی سوچ بھی یہی ہے کہ گھیرا ہمارے گرد تنگ کیا جا رہا ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ایرانی ٹیکنالوجی کفریہ قوتوں کو برداشت نہیں، تو ہمارا ایٹم بم، رافیل گرانے، S-400 کو اڑانے، اور 70 فیصد بھارتی بجلی کے نظام کو ہیک کرنے جیسی خفیہ ٹیکنالوجی وہ کیسے برداشت کر پائیں گے؟

لیکن جب میں دیکھتا ہوں کہ میرا سپہ سالار امریکہ میں کھڑے ہو کر یہ کہتا ہے کہ اگر ہمیں گرانے کی کوشش کی گئی تو ہم اپنے ساتھ آدھی دنیا لے کر جائیں گے، تو مجھے یقین ہو جاتا ہے کہ ہماری ریاست کو آنے والے چیلنجز کا مکمل ادراک ہے۔

جب میرے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب دنیا کے سامنے یہ کہتے ہیں کہ آؤ، مشرق سے آنا ہے یا مغرب سے، نیچے سے آنا ہے یا اوپر سے—آ جاؤ، تمہیں مزہ چکھا دیں گے—تو 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل مطمئن ہو جاتے ہیں کہ ہم ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں۔

جب ہمارا ملک آذربائیجان اور ترکی کے ساتھ ہم قدم چلتا ہے اور سعودی عرب کے ساتھ ایک ساتھ مر مٹنے کے عزم کا اظہار کرتا ہے، تو ہم پاکستانی سمجھ جاتے ہیں کہ ہماری ریاست کو مستقبل میں ممکنہ طور پر رونما ہونے والی علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کا بخوبی ادراک ہے اور کامیابی سے تیاری کر رہاں ہے۔

پاکستانی قوم مطمئن رہے اور اپنی ریاست اور ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑی رہے، اور کسی بھی ایسے اقدام سے پرہیز کرے جو اندرونی انتشار اور فساد کا باعث بن سکتا ہو۔ ہمیں میزایل سے نہیں اندر اندر فتنه، انتشار و فساد سے گرانے کی کوشش ہوگی، کہی قوم پرستی کے جذبات ابھارے جائے گے، کہی مذہب ، جنت کی اڑ میں تو کہی سیاسی منافرت اور انقلاب کی لالچ دے کر۔ ہمیں ایسے تمام فتنوں سے دور رہنا ہوگا۔ باقی اللہ کریم حفاظت فرمانے والا ہے۔

پاکستان کی طرف اٹھنے والے ہر قدم کا مؤثر جواب ہماری ریاست پہلے سے تیار کر چکی ہے۔ ہمیں گرانے کے لیے آدھی دنیا کو اکٹھا ہونا ہوگا، اور ہم اپنے ساتھ آدھی دنیا لے کر جائیں گے۔

یہ بات 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل میں ہے کہ پاکستان کے بغیر اس دنیا کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ و پائندہ باد

کیا روح مطمئن ہو جاتی ہے؟ایک بار کوشش کر کے دیکھیں کہ آپ جو ہر مانگنے والے کو دس بیس روپے پکڑا دیتے ہیں کیا اس طرح آپ کو...
02/03/2026

کیا روح مطمئن ہو جاتی ہے؟

ایک بار کوشش کر کے دیکھیں کہ آپ جو ہر مانگنے والے کو دس بیس روپے پکڑا دیتے ہیں کیا اس طرح آپ کو تسلی ہو جاتی ہے آپ کی روح مطمئن ہو جاتی ہے ؟

ورنہ ایک بار اپنا طریقہ بدل کر دیکھیں کسی محنت کرنے والے شخص کو طے شدہ اجرت سے زیادہ ادا کر دیں کسی رائڈر کسی ڈیلیوری بوائے کو اضافی رقم دے دیں کوئی پورا سال آپ کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دیتا رہا ہے تو اس وقت آپ کی رقم جو نیکی کی نیت سے خرچ ہوگی وہ اس رقم کا سب سے زیادہ حق دار ہے آپ کی دکان آپ کے کاروبار میں کام کرنے والے ملازمین باقاعدہ آپ کے رزق میں حصّے دار ہوتے ہیں اس رقم کا درست استعمال کرتے ہوئے انہیں خوش کریں ان کے لیے آسانیاں پیدا کریں

قریبی رشتے داروں ، ہمسایوں اور ملازمین کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو ضرورت مند تو ہیں ہی لیکن انتہائی خود دار اور سفید پوش بھی ہیں جنہوں نے آج تک سوال نہیں کیا آپ کے دروازے پر دستک نہیں دی یقین کیجیے اگر آپ نے ایسے کسی ایک شخص کا بھی انتخاب کر لیا تو آپ کو جو سکون ملے گا اسے یہاں لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ جو مانگنا ہاتھ پھیلانا سیکھ گیا ہے اس کے لیے کوئی مشکل نہیں ہے ایک دروازے سے انکار ہوگا تو وہ مزید کئی دروازوں پر دستک دیں گے مسئلہ ان کے لیے ہے جنہوں نے آج تک سوال نہیں کیا ہاتھ نہیں پھیلایا

ایسے لوگوں کو چننے میں آپ کی محنت زیادہ لگے گی وقت زیادہ لگے گا لیکن اجر بھی زیادہ ملے گا ۔

Address

Food Festival Bakery Kay Saamnay, New Shah Shams Colony, Vehari Road
Multan
60000

Telephone

+923008637332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیخ کار آئل چینج ممتازاباد ملتان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share