07/10/2026
ہوم سروس کی سہولت موجود ہے
• اعلی معیار کے کمپاؤنڈ کے ساتھ باڈی کمپاؤنڈپالش(پالیشر مشین کے ساتھ)،۔ کیمیکل واش مونوگرام دروازے ہینڈل گولے کیمیکل سے صفائی کمپاونڈ پالش
• باڈی ویکسنگ اور • فنشنگ۔
باڈی پالش
• اندرونی گہری صفائی،,
•سیٹ باہر نکال کےکیمیکل سے صفائی
• کالین باہر نکال کے کیمیکل سے صفائی۔
• فرش باڈی کیمیکل سے صفائی ـ
• نشستوں کی گہری کیمیکل سے صفائی۔
• دروازے کے قبضے جڑفے کیمیکل سے صفائی ـ
•دروازے کے گتے دیش بوڈ کیمیکل سے صفائی
• چھت کی کیمیکل سے صفائی ،
• دروازے کے پینلز کیمیکل سے صفائی۔
• مکمل روم کیمیکل واشنگ
• مکمل اندرونی ڈریسنگ / پالش ۔ • کار کے ٹرنک کی کالین باہر نکال کے کمپلیٹ روم کیمیکل سے صفائی۔
• انجن کی کیمیکل سے اچھی طرح صفائی کرکے ڈریسنگ پالش۔
• ہیڈلائٹس اور ٹیل لائٹس بفنگ کمپاونڈ پالش باہر والی سائیڈ.
• پہیوں کو کیمیکل سے صاف کرنا اور پالش ـ
مکمل سروس میں 6 سے 7 گھنٹے لگتےہیں۔