20/06/2026
وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری
پیڑول کی قیمت میں 74 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی۔ نوٹیفکیشن
پیٹرول کی نئی قیمت 299 روپے 50پیسے ہو گئی، نوٹیفکیشن
ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے 47 پیسے فی لیٹر مقرر۔پیٹرولیم ڈویژن