Haji Sabz Ali Khan Fon Gas Agency.

Haji Sabz Ali Khan Fon Gas Agency. https://youtu.be/Pbe36we3Vmo lpg gas , lpg stove, natural gas stoves, and all type of gas spare parts and products.

دہ مزھب دہ پابندو نہ سڑے خلاص شی۔🤔  لیونتوب کی ثومرہ لیوہ فلسفہ دہ🧐🫡
21/09/2023

دہ مزھب دہ پابندو نہ سڑے خلاص شی۔🤔

لیونتوب کی ثومرہ لیوہ فلسفہ دہ🧐🫡

19/08/2022

ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا۔۔

کہ آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟ -😇😇

ڈاکٹر -- "ہم ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو

ایک چمچ
ایک گلاس اور
ایک بالٹی

دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. "

صحافی --- "ارے واہ، بہت اچھے یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہو گا وہ بالٹی استعمال کرتا ہو گا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے. "

ڈاکٹر --- "جی نہیں نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سوچ کو گھما کر مشین کو خالی کرتا ہے ۔ ۔۔۔۔ ---

آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کا پورا چیک اپ کر سکیں ۔۔۔۔😅😅

اگر پوسٹ پڑھنے والوں نے بھی بالٹی کا ہی سوچا تھا تو براہ مہربانی بیڈ نمبر 40 پر جائے -🤣🤣🤣🤣🤣🤣

26/06/2022

مفید ٹوٹکے

©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں
©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں
©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں
©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔
©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں
©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں
©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں
©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں
©کمزوری محسوس ہورہی ہے دو کجھور دودھ میں پکاکر
©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔
©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں
©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں
©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بناکر پیں
©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں
©کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے لیمن کے قطرے پی لیں
©موٹاپا کم کرنا ہوتو نہار منہ نیم گرم پانی پیں
رنگ گورا کرنا ہے تو ابٹن میں عرق گلاب مکس کرکے چہرے
©پہ لگائیں 20 منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔۔۔
©کان میں درد ہے سرسوں کے تیل میں لونگ جلائیں اور اسمیں روئی اوپر سے تر کرکے کان پہ لگالیں
©آنکھوں کی روشنی تیز کرنی ہوتو گاجر کھائیں۔۔۔
©یاداشت کمزور ہے تو بادام و اخروٹ کھائیں۔۔۔۔
©لوز موشن ہوتو کیلے پہ زیرہ لگاکر کھائیں.

خوشخبری بخشالی کے لوگوں کے لئےایل پی جی گیس کمپنی(پلانٹ) ریٹ پر حاصل کریں'شرائط پیمنٹ کیش ہو اور گیس ایم ٹی آپ کا اپنا ہ...
21/06/2022

خوشخبری بخشالی کے لوگوں کے لئے
ایل پی جی گیس کمپنی(پلانٹ) ریٹ پر حاصل کریں
'شرائط
پیمنٹ کیش ہو اور گیس ایم ٹی آپ کا اپنا ہو۔
سبزعلی ٹریڈرز مردان روڈ نزد ڈاکٹر فہیم شاہ بخشالی
اسدزمان۔03469256646

07/05/2022

Interior design stove available on demand
to
-steel ,

08/04/2022
13/03/2022

رشتہ داروں اور شریکوں کو جلانے کے لئے اپنی ساری جمع پونجی لگا کر مزید اِدھر اُدھر سے قرضہ لے کر مہنگی، چمچماتی گاڑی تو لے لی
لیکن اب پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں، راشن کے لئے رقم نہیں ہے اور بلوں کے لئے ادھر ادھر سے پیسے ادھار لئے جا رہے ہیں
صرف دکھلاوے، اپنی ظاہری شان و شوکت میں اضافے اور شوخیاں مارنے کے لئے خود پر برداشت سے زیادہ بوجھ ڈالنا عذابِ جاں بن جاتا ہے
اسی لئے کسی سمجھدار کا قول ہے کہ لقمہ اتنا ہی لینا چاہئے جو حلق سے نیچے ہوجائے اور پاؤں اتنے ہی پھیلانے چاہئیں جتنی چادر ہو
حامد حسن

Agar ap ko koi jali currency de, to uske sath kia karna chaheya??Chalana chaheye?Parhna chaheye?
11/03/2022

Agar ap ko koi jali currency de, to uske sath kia karna chaheya??
Chalana chaheye?
Parhna chaheye?

A.o.aHometuch regulator chahy bulk main.Price kia melega
08/03/2022

A.o.a
Hometuch regulator chahy bulk main.
Price kia melega

03349081435
24/01/2022

03349081435

Address

Mardan

Telephone

+923349081435

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Sabz Ali Khan Fon Gas Agency. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Sabz Ali Khan Fon Gas Agency.:

Share

Category