06/05/2026
غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے مالکان متوجہ ہوں. محکمہ ایکسائز نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی (کریک ڈاؤن) کا آغاز کر دیا ہے۔
لہٰذا کسی بھی قسم پریشانی اور زحمت سے بچنے کے لیے فوری اپنی غیر رجسٹرڈ گاڑیاں، موٹرسائیکلیں وغیرہ محکمہ ایکسائز میں رجسٹرڈ کروائیں اور اپنی گاڑیوں کے واجب ادا ٹوکن ٹیکس بروقت ادا کریں۔