Sadaqat Atos & Honda Workshop

Sadaqat Atos & Honda Workshop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadaqat Atos & Honda Workshop, Motorcycle repair centre, Mansehra.

قوم "عاد : قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جوبڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتےنہ بیمار ھوتے نہ ...
19/08/2024

قوم "عاد :
قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو
بڑے طاقتور تھے
40 ہاتھ جتنا قد
800 سے 900 سال کی عمر
نہ بوڑھے ھوتے
نہ بیمار ھوتے
نہ دانت ٹوٹتے
نہ نظر کمزور ھوتی
جوان تندرست و توانا رہتے
بس انھیں صرف موت آتی تھی
اور کچھ نہیں ھوتا تھا
صرف موت آتی تھی
ان کی طرف اللہ تعالی نے حضرت ھود علیہ السلام کو بھیجا
انھوں نے ایک اللہ کی دعوت دی
اللہ کی پکڑ سے ڈرایا
مگر وہ بولے
اے ھود ! ہمارے خداوں نے تیری عقل خراب کر دی ھے
جا جا اپنے نفل پڑھ
ہمیں نہ ڈرا
ہمیں نہ ٹوک
تیرے کہنے پر کیا ہم اپنے باپ دادا کا چال چلن چھوڑ دیں گے
عقل خراب ھوگئی تیری
جا جا اپنا کام کر
آیا بڑا نیک چلن کا حاجی نمازی
تیرے کہنے پر چلیں تو ہم تو بھوکے مر جائیں
انھوں نے شرک ظلم اور گناھوں کے طوفان سے اللہ کو للکارا
تکبر اور غرور میں بد مست بولے
،
،
فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُ‌وا فِي الْأَرْ‌ضِ بِغَيْرِ‌ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَ‌وْا أَنَّ اللَّـهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ ﴿١٥﴾
اب قوم عاد نے تو بےوجہ زمین میں سرکشی شروع کردی اور کہنے لگے ہم سے زور آور کون ہے؟ (۱) کیا انہیں یہ نظر نہ آیا کہ جس نے اسے پیدا کیا وہ ان سے (بہت ہی) زیادہ زور آور ہے، (۲) وہ (آخر تک) ہماری آیتوں کا (۳) انکار ہی کرتے رہے۔
کوئی ھے ہم سے ذیادہ طاقتور تو لاو ناں ؟
ہمیں کس سے ڈراتے ھو ؟
اللہ نے قحط بھیجا
بھوک لگی
سارا غلہ کھاگئے
مال مویشی کھا گئے
حرام پر اگئے
چوھے بلی کتے کھاگئے
سانپ کھاگئے
درخت گرا کر اسکے پتے کھا گئے
بھوک نہ مٹی
نہ بارش ھوئی نہ قطرہ گرا نہ غلہ اگا
پھر تنگ آکر اپنا ایک وفد بیت اللہ بھیجا
ان کا دستور تھا جب مصیبت آتی تو اوپر والے کو پکار اٹھتے
جب دور ھوجاتی تو اپنے بتوں کو پوجنے لگتے
بیت اللہ وفد گیا اور کہا کہ ہمارے لئے اللہ سے دعا کرو کہ بارش برسائے
اللہ نے3 بادل پیش کئے
کالا
سفید
سرخ
اللہ نے فرمایا ان میں سے ایک کا انتخاب کرو
انھوں نے آپس میں مشورہ کیا
کہ سرخ میں تو ھوا ھوتی ھے
سفید خالی ھوتا ھے
کالے میں پانی ھوتا ھے
کالا مانگو
اللہ تعالی نے کہا واپس پہنچو بادل بھیجتا ھوں
وہ خوشی خوشی واپس آئے
سب لوگ ایک میدان میں جمع ھوئے
بادل آیا
وہ ناچنے لگے کہ اب بارش ھوگی
قحط مٹے گا
کھانے کو ملے گا
کیا پتا تھا
کہ وہ بارش نہیں اللہ کا عذاب ھے
جو تم ھود سے کہتے تھے کہ
لے آ ! جس سے ہم کو ڈراتا ھے
اس بادل مین ایسی تند و تیز ھوا تھی کہ
جس نے ان کو اٹھا مارا ان کے گھر اڑا دئیے
60 ہاتھ کے قد اور لوگ تنکوں کی طرح اڑ رہے تھے
ھوا ان کے سروں کو ٹکراتی تھی اتنی زور سے ٹکراتی کہ ان کے بھیجے نکل نکل کر منہ پر لٹک گئے
بعض لوگ بھاگ کر غار میں گھس گئے کہ یہاں تو ھوا نہیں آ سکتی
مگر میرے رب کا حکم ھو کر رہتا ھے
ھوا غار میں بگولے کی طرح داخل ھوتی اور انکو باہر اٹھا کر پھینک دیتی
اللہ نے فرمایا
فھل تری من باقیہ
کیا کوئی باقی بچا ھے ؟
اللہ تعالی نے ان کو ہلاک کر کے دکھایا کہ جب تم اللہ کی اس کے رسول کی نافرمانی کروگے
اللہ تم پر ایسی جگہ سے عذاب بھیجے گا جہاں سے گمان بھی نہ ھوگا
جو گناہ قوم عاد نے کیا
کیا وہ ہم نہیں کر رہے
کیا ہم اللہ کی حدوں کا پار نہیں کر گئے
کیا ہم نے اللہ کو اپنی نافرمانی سے نہیں للکارا ھوا ھے
توبہ کرو
اللہ سے ڈرو
قرآن پڑھو
جن گناھوں کو ہم معمولی سمجھتے ہیں اللہ نے ان گناھوں پر پوری پوری قومیں زمین بوس کر دی ہیں

17/08/2024

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن وہ زم زم کا پانی وہ مدینے کی گلیاں وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوا..
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو نصیب فرمائے

14/08/2024

مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنے والے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے
آمین ❤🌹

14/08/2024

🌹 السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌹
🌸 الحمدللہ ایک نئے دن کے لئے نئی روشن ، خوشگوار صبح کے لئے پروردگار کا بیش بہا شکر ہے کہ اس نے صحت وسلامتی کے ساتھ زندگی عطا کی ۔
🌸 قوموں کی زندگی میں آزادی کی اہمیت بے حد بنیادی اور کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ آزادی ایک قوم کو اپنی شناخت، ثقافت، اور روایات کے مطابق زندگی بسر کرنے کا حق فراہم کرتی ہے۔ یہ قوم کو سیاسی، سماجی، اور اقتصادی طور پر خودمختار بناتی ہے، جس کے ذریعے وہ اپنے مستقبل کا تعین خود کرتی ہے۔ آزاد قومیں اپنی مرضی کے مطابق نظامِ حکومت تشکیل دیتی ہیں، اپنے وسائل کو بروئے کار لا کر ترقی کی راہیں متعین کرتی ہیں، اور عالمی سطح پر اپنی ایک منفرد شناخت قائم کرتی ہیں۔ آزادی ہی وہ نعمت ہے جو قوموں کو غلامی اور استحصال سے نجات دلاتی ہے اور انہیں ایک باعزت اور خوددار زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اس لیے قوموں کی زندگی میں آزادی کو سب سے بڑی دولت تصور کیا جاتا ہے، جس کی حفاظت اور قدر کرنا ہر فرد کا فرض ہوتا ہے۔
🌸 14 اگست پاکستان کا یومِ آزادی ہے، جسے ہر سال پورے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات، جھنڈے لہرانے کی تقریب، قومی ترانے کی گونج، اور خصوصی دعائیں کی جاتی ہیں۔ یہ دن ہمیں قائداعظم محمد علی جناح اور تحریک پاکستان کے رہنماؤں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔
یہ دن ہمیں اس بات کی یاد دہانی کراتا ہے کہ ہم نے آزادی کتنی قربانیوں کے بعد حاصل کی اور اس کی قدر کرتے ہوئے ہمیں اپنی قوم کی ترقی اور بہتری کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔
🌸 اللّٰہ کریم سے دعا ہے کہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے اس کا برا چاہنے والوں کو نیست و نابود کر دے اس کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دے اسلام کے نام پر حاصل کی جانے والی ہماری پاک ریاست کو اللّٰہ عزوجل ناپاک اور برے ارادے رکھنے والوں سے پاک کر دے اور ہمارے وطن کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور دنیا میں پاکستان کانام سر بلند ہو اس میں بسنے والے باشندوں کو سکون ، روزگار ، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے اس وطن کی طرف بری آنکھ سے دیکھنے والوں کو ذلیل و رسوا کر دے اور ہمارے وطن کاپرچم ہمیشہ سر بلند رکھے اللّٰہ کریم ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنے وطن کی ترقی و خوشحالی اور حفاظت کے لئے کوشاں رہے اور اپنا اپنا بہترین اور مثبت کردار نبھا سکیں ۔آمین یا رب العالمین 🤲
🥀🇵🇰 صبحِ آزادی بخیر 🇵🇰🥀
🤲 طالبِ دعا 🤲

بسـَـــــــــــم الله الرَّحْمَن الرَّحيْمَ 🌴﷽🌴سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ   سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْسُبْحَﭑنَﷲ...
09/08/2024

بسـَـــــــــــم الله الرَّحْمَن الرَّحيْمَ
🌴﷽🌴سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ
سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــم
سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
اَسْتَغْفِرُ اللّهَ العَظِيْمِ اَلَّذِي لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُوْمُ وَ أَتُوْبُ إِلَيْهِ
🕌🕋🕌🕋🕌🕋
🔮🌾هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ (23) هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ ۖ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ ۚ يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (24)
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
🌴﷽
🔮الرَّحْمَنُ . الرَّحِيمُ . الْمَلِكُ . الْقُدُّوسُ . السَّلَامُ . الْمُؤْمِنُ . الْمُهَيْمِنُ . الْعَزِيزُ . الْحَبَّارُ . الْمُتَكَبِّرُ . الْخَالِقُ . الْبَارِئُ . الْمُصَوِّرُ . الْغَفَّارُ . الْقَهَّارُ . الْوَهَّابُ . الرَّزَّاقُ . الْفَتَّاحُ . الْعَلِيمُ . الْقَابِضُ . الْبَاسِطُ . الْخَافِضُ . الرَّافِعُ . الْمُعِزُّ . الْمُذِلُّ . السَّمِيعُ . الْبَصِيرُ . الْحَكَمُ . الْعَدْلُ . اللَّطِيفُ . الْخَبِيرُ . الْحَلِيمُ . الْعَظِيمُ . الْغَفُورُ . الشَّكُورُ . الْعَلِيُّ . الْكَبِيرُ . الْحَفِيظُ . الْمُقِيتُ . الْحَسِيبُ . الْجَلِيلُ . الْكَرِيمُ . الرَّقِيبُ . الْمُجِيبُ . الْوَاسِعُ . الْحَكِيمُ . الْوَدُودُ . الْمَجِيدُ . الْبَاعِثُ . الشَّهِيدُ . الْحَقُّ . الْوَكِيلُ . الْقَوِيُّ [ ص: 485 ] الْمَتِينُ . الْوَلِيُّ . الْحَمِيدُ . الْمُحْصِي . الْمُبْدِئُ . الْمُعِيدُ . الْمُحْيِي . الْمُمِيتُ . الْحَيُّ الْقَيُّومُ . الْوَاجِدُ . الْمَاجِدُ . الْأَحَدُ - وَيُرْوَى الْوَاحِدُ - الصَّمَدُ الْقَادِرُ . الْمُقْتَدِرُ . الْمُقَدِّمُ . الْمُؤَخِّرُ . الْأَوَّلُ . الْآخِرُ . الظَّاهِرُ . الْبَاطِنُ . الْوَالِي . الْمُتَعَالِي . الْبَرُّ . التَّوَّابُ . الْمُنْتَقِمُ . الْعَفُوُّ . الرَّءُوفُ . مَالِكُ الْمُلْكِ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ . الْمُقْسِطُ . الْجَامِعُ . الْغَنِيُّ . الْمُغْنِي . الْمُعْطِي . الْمَانِعُ . الضَّارُّ . النَّافِعُ . النُّورُ . الْهَادِي . الْبَدِيعُ . الْبَاقِي . الْوَارِثُ . الرَّشِيدُ . الصَّبُورُ . الَّذِي لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
🔮لآَ اِلَهَ اِلاَّ اللهُ رَبُّ السَّمَاوَاتَ وَاْلاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيْمِ
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
🔮سُبْحَانَ اللَّهِ وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَ اللَّهُ أَكْبَرُ وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
🔮اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُوْنَ، كُلٌّ اٰمَنَ بِاللهِ وَ مَلَآئِكَتِهٖ وَ كُتُبِهٖ وَ رُسُلِهٖ، لاَ نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ، وَقَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا، غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَيْكَ الْمَصِيْرُ . لاَ يُكَلِّفُ اللهُ نَفْسًا اِلاَّ وُسْعَهَا، لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ عَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ، رَبَّنَا لاَ تُوٴَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا، رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا، رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهٖ، وَاعْفُ عَنَّا، وَاغْفِرْلَنَا، وَارْحَمْنَا، اَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ
🕋🕌🕋🕌🕋🕌
🔮رَبِّ إِنِّي لِمَا أنْزَلْتَ إلَيَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْروَإِذ يَرفَعُ إِبرٰهۦمُ القَواعِدَ مِنَ البَيتِ وَإِسمٰعيلُ رَبَّنا تَقَبَّل مِنّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّميعُ العَليمُوَإِذ يَرفَعُ إِبرٰهۦمُ القَواعِدَ مِنَ البَيتِ وَإِسمٰعيلُ رَبَّنا تَقَبَّل مِنّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّميعُ العَليمُ
🕋🕌🕋🕌🕋🕌
🔮الَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى
اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِدالَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد
🕋🕌🕋🕌🕋🕌
اَللهُ لَآاِلٰهَ اِلاَّ هُوَ، اَلْحَىُّ الْقَيُّوْمُ، لاَ تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلاَ نُوْمٌ، لَه مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ، مَنْ ذَا الَّذِىْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلاَّ بِاِذْنِهٖ، يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ، وَلاَ يُحِيْطُوْنَ بِشَىْءٍ مِّنْ عِلْمِه اِلاَّ بِمَا شَآءَ، وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ، وَلاَ يَئُوْدُه حِفْظُهُمَا، وَهُوَ الْعَلِىُّ الْعَظِيْم
ُ🕋🕌🕋🕌🕋🕌
🔮 رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
وَقِنَا عَذَابَ القبر وَقِنَا عَذَابَ الحشر وَقِنَا عَذَابَ الميزان وأدخلاالجنة أعمال الأبرار 🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
🔮 "لَآاِلَہَ اِلاَّانْت َ سُبْحٰنَاكَ اِنّی ِْکُنْتُ مِنَ الظّٰلِْمِیْن
"کوئ معبود نھیں سوا تیرےتیری ذات پاک ھے بیشک میں قصور وار ھوں"
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
🔮🍂"رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ" 🍂
🕋🕌🕋🕌🕋
🔮يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ
🕋🕌🕋🕌🕋
🔮رب إني مغلوب فانتصر
🕋🕌🕋🕌🕋
اَسْتَغْفِـــــــرّالْلَّهِ الْعَظِيْـــــــمَ الَّذِيْ لَا الَهَ الَاهُوَالْحَيُّ الْقَيُّـــــــوَمِ وَ أَتَـــوّبَ الَيَّــــهِ
🕋🕌🕋🕌🕋
ربنا اغفرلنا و ذنوبنا و اسرافنا وثبت اقدام فانصرنا علی القوم الظالمین ۔
🕋🕌🕋🕌🕋
️رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ -
🕋🕌🕋🕌🕋
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّا تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا
🕋🕌🕋🕌🕋
بِرَحۡمَتِکَ یَآاَرۡحَمَ الرّٰحِمِیۡنَo
🕋🕌🕋🕌🕋
🔮رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْم الصَّلٰوةِ
━━━ • ஜ • ❈ • ஜ
🔮لا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ° ‏
━━━ • ஜ • ❈ • ஜ
🔮رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ​
━━ • ஜ • ❈ • ஜ━━ • ஜ • ❈ • ஜ
🔮 ياالله ياالرحمن ياالرحيم ياالكريم ياالخالق ياالبارى ياالمصورياالغفار ياالقهار ياالوهاب ياالرزاق ياالفتح ياالعليم ياالقوى ياالحكيم ياالحليم ياالستار الغيوب ياالغفار الذنوب ياالحى القيوم ياالمالك الملك ياالرافع ياذوالجلال والإكرام يَآرَب آلٌعَآلَمِِيِنِ آمیــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــن ━━ • ஜ #• ❈ •

Bayshak Pakistan Islamabad
27/07/2024

Bayshak

Pakistan Islamabad

20/07/2024

🌹 السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌹
✨ الحمد للّٰہ ایک نئے دن کے لئے زندگی کی نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ پھر سے جی اٹھنے کے لئے اللّٰہ کریم کا شکر ہے جو سانسوں کی ڈور کو بڑھانے اور گھٹانے پہ قادر ہے جو رزق کی تنگی اور فراخی پہ قادر ہے جو آسانیاں اور آزمائشیں دیتا ہے تاکہ دیکھے کہ کون اس کا شکر ادا کرتا ہے اور کون ناشکری کرتا ہے ۔
✨ انسان کی زندگی میں اتار چڑھاؤ اور مختلف نشیب و فراز آتے رہتے ہیں کبھی رزق میں کمی آ جاتی ہے کبھی بیماری گھیر لیتی ہے اور کبھی کوئی اپنا بہت پیارا دنیا چھوڑ کے چلا جاتا ہے لیکن یہ پروردگار کا نظام ہے زندگی جیسے تیسے چلتی رہتی ہے اور آگے بڑھتی ہے کوئی کتنا بھی پیارا ہو اس کے ساتھ مر نہیں سکتے جب تک کہ اللّٰہ نہ چاہے یہ سانسوں کی ڈور چلتی رہتی ہے۔
✨ اللّٰہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں آزمائشوں سے محفوظ رکھے اور اگر کسی آزمائش میں مبتلا کرے تو صبر و ہمت اور حوصلہ و برداشت عطا فرمائے اور اس آزمائش کا مقابلہ کرنے کے لئے مضبوطی واستقامت عطا فرمائے صحت و زندگی اور آسانیاں و خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲
🤲 سورۃ الفاتحہ اور چہار قل پڑھ کے فوت شدگان کے لئے مغفرت کی دعا کی اپیل ہے 🤲
🥀🥀

20/07/2024

*یااللّٰه!مجھے بچا لیجیے*
*ایسی نیند سے جس سے فجر کی نماز قضاء ہو🥺*
*ایسی مصروفیت سے جس سے ظہر کی نماز قضاء ہو🥀*
*ایسی سستی سے جس سے عصر کی نماز قضاء ہو🍂*
*ایسی محفل سے جس سے مغرب کی نماز قضاء ہو😔*
*ایسی تھکاوٹ سے جس سے عشاء کی نماز قضاء ہوا🖤*

*آمین۔🤲🏻❤️🌸*

*گدائے مصطفی*🤲🏻🥹💖

20/07/2024

شادی ہال ، نکاح اور ولیمہ کی تقریب کے لیے رینٹ پہ لیے جاتے ہیں اور نکاح ایک شرعی حکم ہے مگر شادی ہال کا مالک پھر بھی پیسے مانگتا ہے

حج اور عمرہ ایک عبادت اور شرعی حکم ہے مگر ایئر لائن کمپنیز اور ٹریول ایجنٹس پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

ختنے کروانے ایک فطری و شرعی حکم ہے مگر ڈاکٹرز پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

قربانی ایک شرعی فریضہ ہے مگر قصائی پھر بھی پیسے مانگتا ہے

تعلیم ایک شرعی حکم ہے مگر ٹیچرز پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

مسجد بنانا نیکی کا کام ہے مگر مستری و مزدور پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

قرآن و حدیث کی اشاعت ایک اہم فریضہ ہے مگر پبلشرز پھر بھی قیمت مانگتے ہیں

تو نہ کسی کو ان کے تقوے پر شک ہوتا ہے نہ کوئی انہیں دنیا دار لالچی کہتا ہے نہ وہ دین فروش بنتے ہیں نہ ہی ریٹ فکس کرنے کو حرام کہا جاتا ہے

اور نماز پڑھنا
خطبہ جمعہ
عیدین
تراویح
درس و تقریر
یہ سب بھی شرعی احکام ہیں
مگر مگر مگر
جب امام، خطیب، مدرس، یا مقرر ہر طرف سےمجبور ہو کر، اپنے دل و ضمیر پر پتھر رکھتے ہوئے اپنی تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کردے یا تنخواہ طے کر لے یا تنخواہ لیٹ ہونے پہ اظہارِ ناراضگی کردے
تو بس پھر

وہ دنیا دار بن جاتا ہے
دین فروش کہلواتا ہے
لالچی ہوتا ہے
تقوی سے خالی ہوتا ہے

اسلام کے شہزادو!
صرف علماء کرام اور ائمہ مساجد کے ساتھ ہی ہمارا دوہرا معیار کیوں ہے؟
حالانکہ مسجد خوبصورت ہو، مزین ہو، ہر سہولت اس میں ہو، مگر امام و خطیب نہ ہو
تو جانتے ہیں آپ!

وہ مسجد اصلاح کا مرکز نہیں بن سکتی
وہ تربیت گاہ نہیں کہلا سکتی
لوگ اس سے دین نہیں سیکھ سکتے
امام کے بغیر مسجد میں بھی پڑھی ہوئی نماز ایک ہی شمار کی جائے گی
مگر مسجد کچی ہو یا کجھور کے پتوں سے بنی ہو مگر امام وخطیب موجود ہو تو
*`امام کے ساتھ پڑھی ہوئی ایک نماز، 27 نمازوں کے برابر اجر دلواتی ہے`*
*وہ تربیت گاہ بھی بن جاتی ہے*
*دین کا مرکز بھی کہلواتی ہے*
*اور اسلامی تعلیمات کا سر چشمہ ہوتی ہے*
لیکن پھر بھی کچھ لوگوں کا نظریہ ہے مسجد میں ٹائل لگوانا اے سی لگوانا ایسا صدقہ جاریہ ہے جو مسجد کے امام و خطیب پر خرچ کرنے سے افضل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
تو جناب عالی یہی سوچ ہے جس نے آج اسلام کا نام بدنام کر رکھا ہے
👈اس لیے اپنے علماء کرام اور ائمہ مساجد کی قدر کریں
انکی ضروریات کا پورا پورا خیال رکھیں...
*زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ لوگوں کی اصلاح

17/07/2024

یااللہ جتنے بھی تبلیغی جماعتیں اندرون اور بیرونی ملک میں چل رہے ہیں ان کی حفاظت فرما
آمین🤲🏻😘

15/07/2024

یا اللہ!
ہمارے صغیره و کبیره گناه معاف فرما.
آمین...

15/07/2024

کٹا کر گردنیں بتلا گئے ھیں کربلا والے
کہ کسی باطل کہ آگے جھک نھیں سکتے خدا والے

Address

Mansehra
129194669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaqat Atos & Honda Workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share